Al-Risala · December 2001 · page 30

اسلام میں ٹررزم نہیں

الرسالہ، دسمبر ۲۰۰۱، صفحہ ۳۰

میں شائع شدہ مضمون جس کا عنوان یہ ہے ـــــــــ ایک مذہب جو تشدد کو جائز قرار دیتا ہے : اسلام کو اس بدنامی سے بچانے کی واحد تدبیر یہ ہے کہ مسلمان اپنی قومی لڑائیوں کو اسلام کا عنوان دینا چھوڑ دیں۔ اس معاملہ میں وہ جو کچھ کریں ان کو اپنی قوم کی طرف منسوب کریں ، نہ کہ اسلام کی طرف۔ تاکہ وہ جو کچھ کر رہے ہیں وہ ان کا اپنا قومی عمل سمجھا جائے ، نہ کہ اسلامی اور دینی عمل۔ C:\Inpage\imr-inp\Dec-2001

‹ Previous page Next page › Contents of December 2001 All issues

Printed page