کام کا صحیح طریقہ
الرسالہ، جون ۲۰۰۲، صفحہ ۱۵
سیکولر نظام کے بارے میں سراسر غلط تھا اور زمانہ سے بے خبری پر مبنی تھا۔ اس کھلے اعلان کے بغیر یقینی طور پر وہ کسی مثبت انعام کے مستحق نہیں ہو سکتے۔ غلطی کے اعلان کے بغیر انڈیا میں اُن کی پالیسی دوہرا معیار (ڈبل اسٹینڈرڈ) کی پالیسی قرار پائے گی۔ اور غلطی کے اعتراف کے بعد اُن کی یہ پالیسی موجب ثواب تو بہ کی حیثیت اختیار کر لے گی۔
قابل حصول نقشہ کار (available framework) کی جو بات یہاں لکھی گئی، وہ فرد اور جماعت دونوں کے لیے یکساں طور پر نہایت اہم ہے۔ حدیث کی زبان میں وہ اختیارِ ایسر کی پالیسی ہے، اور فطرت کی زبان میں وہ حقیقت پسندی کی پالیسی ۔ یہی موجودہ دنیا میں کامیابی کا واحد طریقہ ہے۔ اس طریقہ کو اختیار کئے بغیر اس دنیا میں نہ کوئی فرد کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل کر سکتا ہے اور نہ کوئی جماعت۔ یہ ایک ایسا اٹل قانون ہے جس میں کسی کے لیے بھی کوئی استثناء نہیں۔ الرساله هندی الرساله ہندی اب جنوری ۲۰۰۲ سے ممبئی سے مستقل شائع ہو رہا ہے۔ خریدار حضرات سے گزارش ہے کہ الرساله ہندی کا سالانہ زر تعاون بذریعہ M.O./DD/Cheque الرسالہ ہندی کے نام (غیر مقامی چیک کے لئے 50 روپئے مزید) مندرجہ ذیل پتہ پر روانہ فرمائیں:
سالانه :-/110 روپے Manager Al-Risala, E-4, Marian House, 29th, Road, T.P.S. III Opp. Waterfield Road, Bandra (W), Mumbai- 400 050 Tel.: 834 1654/834 6079/821 8609 Fax: 823 6323. E-mail: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in
‹ Previous page Next page › Contents of June 2002 All issues