Al-Risala · January 2002 · page 41

ہم الزام ان کو دیتے تھے قصور اپنا نکل آیا

الرسالہ، جنوری ۲۰۰۲، صفحہ ۴۱

قریب ایک ناجر اپنے موبائل ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے سنائی دئے ۔ وہ غالباً اپنے منیجر کو کسی معاملہ میں ہدایت دے رہے تھے۔ انہوں نے اپنی انگریزی گفتگو میں کئی بار یہ جملہ دہرایا : معاملے میں ہدایت دے رہے ہیں۔ ہوں کے اپنے آپ کو آخری have to be very friendly. ایک تاجر اس کا تحمل نہیں کر سکتا کہ وہ اپنے گاہک کو کھو دے۔ نیں کی بار یہ جملہ دہرایا۔

You ہے۔ اس لئے وہ اسے گایک کے ایک تا برآں کا نہیں کہ وہ اپنے کا ہل وہوڑے۔ اس لئے کہ وہ اپنے کا ہل کے ساتھ آخری حد تک دوستانہ انداز اختیار کرتا ہے۔ یہی معاملہ مومن کا ہے۔ مومن اپنی جنت کو کھونے کا تحمل نہیں کرسکتا۔ اس لئے وہ لوگوں کے ساتھ آخری حد تک انسانی خیر خواہی کا معاملہ کرتا ہے کیوں کہ اس کو یقین ہوتا ہے کہ اگر اس نے انسانوں کے ساتھ احسان کا معاملہ نہیں کیا تو اللہ بھی ہیں؟ اس میں احسان نہیں ہے۔ اس کے ساتھ احسان کا معاملہ نہیں کرے گا۔ ڈھاک اور گلات، کوریم اور ڈیبوان کے قبیلے رویال ہیں ، جو کائنات میں یا شاید کائنات سے باہر نگاہ و دل کی کار جہاں سے تنگ مائی سے ملند ڈھاکا اور کلکتہ کے درمیان پرواز کرتے ہوئے ویمان بنگلہ دیش کا جہاز تیزی سے ہلنے لگا اور نیچے اوپر ہونے لگا۔ اس کو دیکھ کر ایک مسافر نے کہا: کیسا پائلٹ ہے، کتنا خراب جہاز چلا رہا ہے۔ مگر یہ مسافر کی غلط فہمی تھی۔ اس معاملہ کا تعلق پائلٹ سے نہیں تھا بلکہ موسم سے تھا۔ جہازوں میں اکثر ایسا پیش آتا ہے۔ اصطلاح میں اس کو (updraft, downdraft) کہتے ہیں۔

مجھے کئی بار اس طرح کی صورت حال سے سابقہ پیش آیا۔ اپ ڈرافٹ، ڈاون ڈرافٹ بعض اوقات ایسا ہوا کہ جہاز بھے کی باراں طرح کی صورت حال سے سابقہ پیش آیا ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوا کہ جہاز اتنی تیزی کے ساتھ اوپر سے نیچے آتا تھا جیسے کہ وہ زمین پر گر پڑے گا۔ مگر پرواز کی دنیا میں اس کو خطر ناک نہیں سمجھا جاتا۔ اب تک غالباً کوئی ایسا واقعہ نہیں ہوا ہے کہ اس قسم کا موسمی معاملہ پیش آنے کی وجہ سے جہاز زمین پر گر پڑا ہوں۔ واق کا تاثر میں غائب تھاکیسی صبح جو تجھ سے سن سکو ہے جب نہ اسلۂ ن ر شخص کے دنداں یہ واقعہ ہے یہ معاملہ ہے یہ مذہب پر اثرانداز سمجھ سکتی ہے جس کا کوئی بھی تعلق اس معاملہ سے نہ ہو۔ درکار ہو۔

اسپورٹ پر یہاں سے چھپنے والے ٹائمس آف انڈیا کا ایڈیشن (۳ جون ۲۰۰۱ کلکتہ) نہ رپورٹ یہاں کے پتے پر بھیجی دیکھا۔ اس میں ایک مضمون اس عنوان کے تحت شائع ہوا تھا: ) مل ،، ع ملہ

‹ Previous page Next page › Contents of January 2002 All issues

Printed page