ایک اخباری انٹرویو
الرسالہ، اپریل ۲۰۰۳، صفحہ ۳۸
ج۔ اللہ کا فضل ہے کہ اس مشن کے تحت مختلف زبانوں میں جو دعوتی لٹریچر تیار کیا گیا ہے اس کے نتیجہ میں ساری دنیا میں سیکڑوں لوگ دعوتی مہم میں لگ گئے ہیں ،مختلف ملکوں میں خاموش دعوتی کام جاری ہے۔ اس دعوتی عمل کے نتیجہ میں اب تک کئی ہزار مرد اور عورتیں دینِ حق کو پورے اطمینانِ قلب کے ساتھ اپنا چکے ہیں۔ اس طرح کی مثالیں ہمارے وطن سمیت اکثر ملکوں میں پائی جاتی ہیں ۔ یہاں اُن کا نام اور پتہ بتانا ممکن نہیں البتہ کسی صاحب کو فی الواقع اس معاملہ میں مزید جانکاری حاصل کرنا ہو تو ہم اس کی درخواست پر اُنہیں ایسے مرد اور عورت کے نام اور ٹیلیفون بتا سکتے ہیں جن سے رابطہ قائم کر کے وہ براہ راست معلومات حاصل کر سکیں۔ بنائے ہیں ، اس کے رابطے | حیدرآباد، ۹ دسمبر ۲۰۰۲ انٹرویو: عمر عابدین قاسمی
‹ Previous page Next page › Contents of April 2003 All issues