Al-Risala · June 2003 · page
Politics is the art of the possible.
الرسالہ، جون ۲۰۰۳
انجام تک پہنچاتا ہے وہ صرف بے حوصلگی ہے، اس کے سوا اور کچھ نہیں۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ زندگی میں اصل اہمیت سوچ کی ہے۔ جب بھی کوئی معاملہ پیش آتا ہے تو فطری طور پر آدمی کے اندر سوچ کا عمل (thinking process) جاری ہوتا ہے۔ حوصلہ مندانہ اقدام اکثر اس سوچ کے عمل کو زیادہ دیر تک جاری نہیں رہنے دیتا۔ اس کے برعکس برداشت کی صفت آدمی کو یہ موقع دیتی ہے کہ سوچ کا عمل اس کے اندر بلا رکاوٹ مسلسل جاری رہے۔ برداشت کی حیثیت سوچ کے عمل کے لیے ایک معاون کی حیثیت رکھتی ہے۔ برداشت کی بنا پر آدمی کے لیے یہ ممکن ہوتا ہے کہ وہ اپنے معاملے پر زیادہ دیر تک سوچ سکے اور پھر زیادہ صحیح فیصلے تک پہنچ جائے۔ آپ سامنے پردیسور میڈیمنٹ کے اور پردیسور .... نئی دہلی، ۲۶ دسمبر ۲۰۰۲ دعاگو وحید الدین
‹ Previous page Next page › Contents of June 2003 All issues