Al-Risala · August 2003 · page 10
سوئٹزر لینڈ کا سفر
الرسالہ، اگست ۲۰۰۳، صفحہ ۱۰
لندن کے انگریزی روزنامہ ٹائمز (The Times) کا شمارہ ۱۰ اکتوبر ۲۰۰۲ دیکھا۔ اس کے صفحہ اول پر عراق کے صدر صدام حسین کی ایک بہت بڑی تصویر چھپی ہوئی تھی۔ اس اسٹیچو کے سامنے ایک کاریگر کھڑا ہوا اس پر کچھ کام کر رہا ہے۔ عظیم اسٹیچو کے سامنے وہ آدمی بونا نظر آتا ہے۔ یہ بغداد میں نصب کئے جانے والے 9 نئے مجسموں میں سے ایک تھا:
‹ Previous page Next page › Contents of August 2003 All issues