Al-Risala · June 2004 · page 34
Relevance of Sufism in the Post-9/11 World
الرسالہ، جون ۲۰۰۴، صفحہ ۳۴
السلام و الیک يرجع السلام۔ ربنا حينا بالسلام و ادخلنا دارك دارالسلام۔ تبارکت ربنا و تعالیت یا ذا الجلال والاکرام۔
اسلامی مرکز کے تحت کچھ نئی کتابیں چھپی ہیں۔ ایک انگریزی کتاب کا نام ہے: ان سرچ آف گاڈ۔ اور ایک اردو کتاب کا نام ہے: مطالعہ حدیث۔
ایک نئی کتاب تیار ہوئی ہے جو جلد ہی شائع ہوگی۔ تقریباً دوسو صفحہ کی اس کتاب کا نام حکمت اسلام ہے۔ اس میں قرآن اور حدیث کے حوالہ سے اسلام کی حکمتیں بیان کی گئی ہیں۔ ایک نئی کتاب تیار ہو کر زیر طبع ہے۔ یہ کتاب دوسو سے زیادہ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا نام یہ ہے۔ عورت معمارِ انسانیت۔
‹ Previous page Next page › Contents of June 2004 All issues