Al-Risala · October 2004 · page

سر داد گر نداد دست در دست یزید

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۴

خبر نامہ اسلامی مرکز ۱۶۵

ا۔ کناڈا سے مسٹر آصف کا خط مورخہ ۱۲ فروری ۲۰۰۴ موصول ہوا۔ اس کا ایک حصہ یہ ہے: ۲۔ ویکلی سہارا (نئی دہلی) کے سب ایڈیٹر محمد اصغر فریدی نے ۲ مارچ ۲۰۰۴ کو صدر اسلامی مرکز کا تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیا۔ سوالات کا تعلق زیادہ تر الیکشن اور مسلمان کے موضوع سے تھا۔ جوابات کا خلاصہ یہ تھا کہ الیکشن کے موقع پر کس پارٹی کو ووٹ دیا جائے اور کس پارٹی کو ووٹ نہ دیا جائے، اس کا تعلق عقیدہ یا مذہب سے نہیں ہے بلکہ ملی مفادات سے ہے۔ یہ مفادات بھی ابدی نوعیت کے نہیں ہیں۔ اس سلسلہ میں احتجاجی سیاست بالکل بے معنی ہے:

‹ Previous page Next page › Contents of October 2004 All issues

Printed page