Al-Risala · November 2004 · page 21
hammering, hammering, hammering.....
الرسالہ، نومبر ۲۰۰۴، صفحہ ۲۱
ساتھیوں کے اظہار خیال کے بعد میں نے کہا کہ اب میں اس سلسلہ میں خود اپنا تاثر بیان کروں گا۔ میں نے کہا کہانہ سپر پول کلاس جیسی کلاس چلانا کوئی یک طرفہ عمل نہیں، یہ ایک دوطرفہ عمل (bilateral process) ہے۔ یعنی اگر اس کلاس کے ذریعہ آپ کو فائدہ پہنچا، جیسا کہ آپ لوگوں نے بیان کیا ہے تو خود مجھے بھی اس کے ذریعہ بہت زیادہ فائدہ پہنچا ہے۔ اس معاملہ میں ہم دونوں فائدہ میں یکساں طور پر شریک ہیں۔
‹ Previous page Next page › Contents of November 2004 All issues