Al-Risala · October 2006 · page 17

بشنو از نے حکایت می کند از جدائی ہاشکایت می کند

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۶، صفحہ ۱۷

معروف موت کے باوجود اپنے آپ کو باقی رکھتی ہے۔ ۴۔ اس سلسلے میں آخری اہم بات یہ ہے کہ دنیا میں کسی بات کو ثابت کرنے کے لیے جو طرزِ استدلال رائج ہے، اور جس معیار پر وضاحت کے بعد چیزیں ثابت شدہ مان لی جاتی ہیں، اسی معیار پر زندگی بعد موت کے ثبوت کا تقاضا بھی کیا جا سکتا ہے۔ کسی اور معیار پر زندگی بعد موت کے ثبوت کا تقاضا کرنا غیر علمی بات ہے۔ اس حقیقت کو ذہن میں رکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ زندگی بعد موت بھی اسی طرح ایک ثابت شدہ واقعہ ہے جس طرح زندگی قبل موت ایک ثابت شدہ واقعہ سمجھی جاتی ہے۔ خالص منطقی اعتبار سے دونوں میں کوئی فرق نہیں۔ مطالعہ قرآن مطالعہ سیرت مطالعہ حدیث آیات قرآنی کا تذکیری مطالعہ بسم الله الرحمن الرحیم مولانا وحید الدین خاں دین و شریعت تعمیر حیات تاریخ دعوتِ حق دین اسلام کا ایک فکری مطالعہ کامیاب زندگی کی تعمیر کے لئے گائیڈ بک اہمیت ، ضرورت اور تقاضے مولانالوحید الدین خاں مولاناوحید الدین خاں

‹ Previous page Next page › Contents of October 2006 All issues

Printed page