One more day closer to Paradise.
الرسالہ، مارچ ۲۰۰۷، صفحہ ۳۸
مایوسی کا کوئی سوال نہیں، نہ حال کی زندگی میں اور نہ مستقبل کی زندگی میں۔ موجودہ زمانے میں صنعتی انقلاب نے انسان کو ہر قسم کی آسائش کا سامان دے دیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہر آدمی تناؤ (tension) اور اسٹریں (stress) میں جیتا ہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ جدید صنعتی انقلاب اس کو قبل از موت زندگی کے لیے تو بہت کچھ دے رہا ہے۔ لیکن یہ انقلاب نہ اس کو موت سے بچاتا ہے، اور نہ اس کو موت کے بعد کی زندگی کے لیے کوئی امید افزا پیغام دیتا ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو شعوری یا غیر شعوری طور پر ہر انسان کو ذہنی تناؤ میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔
ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے۔ ایڈیشن کا نام دی اسپرچول مسیج (The Spiritual Message) ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے: دی اسپرچول مسیج، فی کاپی 15/- روپے، سالانہ 165/- روپے خط و کتابت کا پتہ ہے:
The Spiritual Message 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India)
Tel.: 28341654/28346079/2821 8609, Fax: 2823 6323 Email: hbshaikh@bom5.vsnl.net.in
‹ Previous page Next page › Contents of March 2007 All issues