Al-Risala · March 2007 · page 41
عورت معاون حیات
الرسالہ، مارچ ۲۰۰۷، صفحہ ۴۱
ایگو کلیش (ego clash) اور عورت کے ساتھ ایموشنل کلیش (emotional clash) کی نوبت آ جاتی ہے۔ ایسے موقع پر اگر ٹکراؤ کو باقی رکھا جائے تو گفتگو کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے۔ ایسی حالت میں گفتگو کو معتدل انداز میں باقی رکھنے کی صرف ایک صورت ہے، اور وہ یہ کہ گفتگو کا ایک فریق یک طرفہ طور پر صابرانہ روش اختیار کر کے ڈیڈ لاک کو ختم کر دے اور بدستور معتدل انداز ٹانئف تا ریت یٹیم رپہو میں تبادلۂ خیال کو جاری رکھےـ عورت معمار انسانیت مولانا وحید الدین خاں دین و شریعت دینِ اسلام کا ایک فکری مطالعہ امن عالم مولانا وحید الدین خاں مطالعۂ حدیث بسم الله الرحمن الرحيم مولانا وحید الدین خاں ﷺ سیرت رسول مطالعۂ سیرت
‹ Previous page Next page › Contents of March 2007 All issues