Al-Risala · April 2007 · page 22
کلچرل ہیریٹج کا پر یزرویشن
الرسالہ، اپریل ۲۰۰۷، صفحہ ۲۲
ڈسپلن کی ہے۔ بالفرض اگر کسی مسلم ملک میں کوئی مانیومنٹ ایسا ہو جس کو کسی مصلحت کی بنا پر ملک کے اندر رکھنا مناسب نہ ہو تو ایسی حالت میں اُس کو تباہ نہیں کیا جائے گا بلکہ خواہش مند قوموں اور ملکوں کو اُسے ایکسپورٹ کر دیا جائے تاکہ وہ اُس کو اپنے میوزیم میں محفوظ کر سکیں۔ افغانستان (بامیان) میں گوتم بدھ کے مجسموں کو جس طرح توڑا گیا وہ ہرگز اسلام نہ تھا، وہ غلو (ایکسٹریمزم) تھا، اور قرآن اور حدیث کے مطابق، غلو (ایکسٹریمزم) اسلام میں نہیں۔ (تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو، راقم الحروف کی کتاب’ہند۔ پاک ڈائری‘، صفحہ: 247) امن عالم مولانا وحید الدین خاں عورت معمارانسانیت مولانا وحید الدین خاں ہند۔پاک ڈائری مولانا وحید الدین خاں سیرت رسول مطالعہ سیرت مطالعہ حدیث
‹ Previous page Next page › Contents of April 2007 All issues