Al-Risala · June 2007 · page 25

پیغام

الرسالہ، جون ۲۰۰۷، صفحہ ۲۵

منصوبہ بند عمل حقائق کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور غیر منصوبہ بند عمل آرزوؤں اور تمناؤں کی بنیاد پر۔ منصوبہ بند عمل نتیجہ رخی (result-oriented) عمل ہوتا ہے اور غیر منصوبہ بند عمل خواہش رُخی عمل۔ (desire-oriented)

منصوبہ بند عمل وہ ہے جس میں داخلی خواہش اور خارجی حالات دونوں کی مکمل رعایت شامل ہو۔ اور غیر منصوبہ بند عمل وہ ہے جس میں صرف داخلی خواہش کا اظہار ہو اور حقائق خارجی سے اس کا کوئی تعلق نہ ہو۔ ہند ۔ پاک ڈائری مولانا وحید الدین خاں دین و شریعت دین اسلام کا ایک فکری مطالعہ امنِ عالم مولا ناو حیدالدین خاں ڈائری مولانا وحیدالدین خاں مطالعہ سیرت سیرتِ رسول ﷺ

‹ Previous page Next page › Contents of June 2007 All issues

Printed page