ہدیہ: صرف 20/- روپے
الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۷، صفحہ ۸
زندگی گزارے گا، وہ آخرت میں ابدی جنت کا آرام پائے گا۔ دنیا، روزے کی پابندی سہنے کی جگہ ہے اور آخرت عیدِ افطار کی خوشی پانے کی جگہ۔
روزہ اور دعا کے درمیان بہت گہرا تعلق ہے۔ دعا سب سے زیادہ جہاں سے ابلتی ہے، وہ ٹوٹا ہوا دل ہے۔ روزے میں آدمی کو بھوک اور پیاس ستاتی ہے، اس کے معمولات ٹوٹتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کی زندگی درہم برہم ہو جاتی ہے۔ آدمی کا جسم کمزوری اور بے بسی کا تجربہ کرتا ہے۔ اس وقت آدمی کے اندر دل شکستگی پیدا ہوتی ہے۔ وہ خدا کی طرف رجوع ہو کر اس کو پکارنے لگتا ہے۔ — خدایا، تو میری زندگی میں دو تعب کو جمع نہ کر۔ میں نے دنیا میں بہت تعب اٹھایا، اب تو آخرت کے تعب سے مجھ کو قُرآن مجید کے سنہری نقوش ہندی ترجمہ قرآن زیر نظر ترجمہ، ہندی زبان میں قرآن کا سلیس اور آسان ترجمہ ہے۔ عوام الناس کا خیال رکھتے ہوئے ہندی کے مشکل الفاظ سے اجتناب کیا گیا ہے۔ یہ ترجمہ عام فہم زبان میں ہونے کی بنا پر عوام اور خواص دونوں کے لیے पवित्र कुरआन अनुवादक मौलाना वहीदुद्दीन ख़ाँ یکساں طور پر مفید ہے۔
ہدیہ: صرف 20/- روپے
‹ Previous page Next page › Contents of September 2007 All issues