Al-Risala · October 2007 · page 15

نسخ کیا ہے

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۰۷، صفحہ ۱۵

درجہ دیا گیا۔ آج کی دنیا میں کسی انسان کو صرف تشدد کا حق نہیں ہے، اس کے سواہر چیز کی آزادی اُس کو حاصل ہے۔

قتال کی حیثیت گویا کہ وائلنٹ ایکٹوزم (violent activism) کی ہے۔ اس کے مقابلے میں دوسرا طریق کاروہ ہے جس کو پیس فل ایکٹوزم (peaceful activism) کہا جاتا ہے۔ یہ کہنا صحیح ہوگا کہ آج کی دنیا میں وائلنٹ ایکٹوزم منسوخ ہوگیا ہے اور اُس کی جگہ پیس فل ایکٹوزم نیے لے لی ہے۔ اب پیس فل ایکٹوزم کے تحت ہر قسم کی سرگرمیوں کا حق انسان کو مل چکا ہے، صرف ایک استثنا کے ساتھ کہ وہ تشدد نہ کرے ۔ اب ہمارے لیے بلا استثنا ہر قسم کی جدوجہد کے لیے راستے کھل چکے ہیں۔ ان میں بھی سب سے بڑی چیز تعلیم اور دعوہ ورک ہے۔ ہم کو چاہیے کہ تعلیم اور دعوہ ورک کے میدان میں نے مواقع کو استعمال کرتے ہوئے اپنی مکمل جدوجہد جاری کردیں۔ حقیقت یہ ہے کہ آج آزادی کے نتیجے میں یہ ممکن ہوگیا ہے کہ ہم جدید مواقع کو استعمال کرتے ہوئے اپنا دعوتو ایمپائر اور ایجوکیشنل ایمپائر قائم کرسکیں ۔ اور یہ سب کچھ خالص غیر سیاسی دائرے میں جدوجہد کرتے ہوئے ممکن ہے۔ پِویتْر कुरआन हिन्दी ترجمہ قرآن زیر نظر ترجمہ، ہندی زبان میں قرآن کا سلیس اور آسان ترجمہ ہے۔ عوام الناس کا خیال رکھتے ہوئے ہندی کے مشکل الفاظ سے اجتناب کیا گیا ہے۔ یہ ترجمہ عام فہم زبان میں ہونے کی بنا پر عوام اور خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔

अनुवादक मौलाना वहीदुद्दीन ख़ाँ ہديه: صرف -/25 روپئے

‹ Previous page Next page › Contents of October 2007 All issues

Printed page