ہدیہ: صرف 20/- روپئے
الرسالہ، فروری ۲۰۰۷، صفحہ ۲۲
کامل معنوں میں ایک مثبت کلچر ہوتا ہے۔ اس تصور کے تحت جن لوگوں کا ذہن بنتا ہے، وہ اُس انوکھی صلاحیت کے مالک ہوتے ہیں کہ وہ منفی تجربے کو مثبت احساس میں تبدیل کر سکیں۔ ظاہر ہے کہ جس سماج میں لوگ منفی احساس کو مثبت احساس میں بدلنے کا آرٹ جانتے ہوں، وہاں ہر طرف مثبت ذہن کے عورت اور مرد ہوں گے۔ وہاں منفی ذہن کے افراد کا کوئی وجود نہ ہوگا۔ وائلنٹ ایکٹوزم، اور نان وائلنٹ ایکٹوزم دونوں کی اپنی ایک فلاسفی ہے۔ اِسی طرح دعوہ ایکٹوزم کی بھی اپنی ایک مستقل فلاسفی ہے۔ یہ فلاسفی لا آف نیچر پر مبنی ہے۔ یعنی وہ ابدی قانون جس پر خالق نے تمام چیزوں کو پیدا کیا ہے۔ دعوہ ایکٹوزم کی فلاسفی براہ راست طور پر خدا کے کریشن پلان (creation plan) سے جڑی ہوئی ہے۔
پوتر قرآن (पवित्र क़ुरआन)
پوتر قرآن، ہندی میں قرآن کا سلیس اور آسان ترجمہ ہے۔ عوام الناس کا خیال رکھتے ہوئے ہندی کے مشکل الفاظ سے اجتناب کیا گیا ہے۔ یہ ترجمہ عام فہم زبان میں ہونے کی بنا پر عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔
ہدیہ: صرف 20/- روپئے
‹ Previous page Next page › Contents of February 2007 All issues