Al-Risala · March 2008 · page 34

انسانی تاریخ کے دو دور

الرسالہ، مارچ ۲۰۰۸، صفحہ ۳۴

کے اوپر ہر دن اور ہر لمحہ فخر کرتی ہوں:

یہی آج تقریباً تمام عورتوں اور مردوں کا حال ہے۔ آج تمام لوگ اسی قسم کے جھوٹے فخر میں مبتلا ہیں۔ کسی کو اپنی اولاد پر فخر ہے، کسی کو اپنی جائیداد اور اپنے ساز و سامان پر فخر ہے، کسی کو اپنے عہدے اور مقبولیت پر فخر ہے ۔ مگر کوئی یہ نہیں سوچتا کہ یہ تمام چیزیں اس کو کیسے ملیں ۔ اگر آدمی گہرائی کے ساتھ سوچے تو وہ جان لے کہ ہر چھوٹی اور بڑی چیز جو اس کو ملی ہوئی ہے ، وہ سب خدا کا عطیہ ہے۔ ہر چیز براہِ راست خدا کی دین ہے۔ اگر آدمی اِس حقیقت کو جان لے تو اس کا سینہ احساناتِ خداوندی کے جذبے سے بھر جائے گا۔ وہ کہہ اٹھے گا کہ ہر دن اور ہر لمحہ میں خداوند برتر کا شکر گزار ہوں : I am grateful to God Almighty, every moment of the day. الرسالة آن لائی اب آپ ماہ نامہ الرسالة (اُردو اور انگریزی ) کے نئے اور پرانے شمار نے اور اب آپ ماہ نامہ الرسالة (اردو اور انگریزی) کے نئے اور پرانے شمارے اور مولانا وحید الدین خاں کی کتابیں آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں اور اُس کو فری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس طرح اب آپ کے آپ لیے ہر ماہ الرسالة کے تازہ شماروں کا آن لائن مطالعہ ممکن ہو سکے گا۔ اس رِسَالہ کو اب آپ کے لِیے، ماہنامہ اَرِسَالہ کے نام سے، آن لائن بنایا گیا ہے، جو پوری دنیا میں پڑھا جا سکتا ہے۔ اس آن لائن مطالعے کے لیے ویب سائٹ کا پتہ درج ذیل ہے:

www.alrisala.org لیکر مختلف فکری اور دعوتی موضوعات پر مولانا وحید الدین خاں کے ویڈیو اور آڈیو لیکچرز مت اِس میں اور اور دروس دِلفروز پر، روزانہ پروگرام ریڈیو میں 1 اُردو اور انگریزی زبان میں سُننے کے لیے ملاحظہ فرمائیں:

www.wkhan.net www.cpsglobal.org www.goodwordbooks.com رے، پئے، چُے۔

‹ Previous page Next page › Contents of March 2008 All issues

Printed page