Al-Risala · April 2008 · page 27

Osama's son wants to be a peacenik

الرسالہ، اپریل ۲۰۰۸، صفحہ ۲۷

یہ خبر علامتی طور پر تاریخ میں ایک نئے دور کا اعلان ہے ۔ دور تشدد کا خاتمہ، اور دور امن کا آغاز۔ یہ نیا دور نظریاتی طور پر شروع ہو چکا ہے۔ بہت جلد وہ وقت آنے والا ہے جب کہ عملی طور پر بھی وہ دنیا میں قائم ہو جائے گا۔

‹ Previous page Next page › Contents of April 2008 All issues

Printed page