Basic Human Values in Islam.
الرسالہ، اپریل ۲۰۰۹، صفحہ ۴۶
5- پی ٹی آئی (نئی دہلی) کے نمائندہ سبماش کمار یادو نے 23 اکتوبر 2008 کو ٹیلی فون پر صدر اسلامی مرکز کا انٹرویو لیا۔ انٹرویو کا موضوع یہ تھا کہ disarmament کیسے ہو۔ بتایا گیا کہ اس معاملے میں اسلامی نقطۂ نظر یہ ہے کہ اسٹیٹ کے سوا کسی ایجنسی کو ہتھیار اٹھانے کا حق نہیں۔
6- ایک خط: ”میں الرسالہ کا مطالعہ 1988 سے کر رہا ہوں۔ الرسالہ کے مطالعہ سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ میرے علم میں اضافہ ہوا۔ الرسالہ کا مطالعہ میرے لیے روحانی غذا بن گیا۔ میں الرسالہ خود بھی پڑھتا ہوں اور دوسروں کو بھی پڑھنے کے لیے دیتا ہوں۔ میں نے محکمہ تعلیم میں بطور مدرس گورنمنٹ سروس کی ہے۔ پانچ سال پہلے سروس سے سبک دوش ہو چکا ہوں۔ جب میں ہائی اسکول میں تھا، اسکول کا تمام اسٹاف، مسلم غیرمسلم، بڑے شوق سے الرسالہ کا مطالعہ کرتا تھا۔ میں نے چاہا کہ الرسالہ خاص وعام تک پہنچاؤں۔ گزشتہ سال اسلامی مرکز میں ایک سال کا زرِ تعاون ارسال کر کے ہیں افراد کے نام میں نے الرسالہ جاری کرایا ہے جس کا مثبت نتیجہ برآمد ہوا۔ اس سال ان افراد نے خود ہی زرِ تعاون اسلامی مرکز میں ارسال کر کے الرسالہ جاری کرایا۔ اس سال میں نے بیس گورنمنٹ ادارے جن میں کالج، ہائر سیکنڈری اسکول اور ہائی اسکول، مختلف اضلاع سے منتخب کیے۔ ایک سال کا زرِ تعاون اسلامی مرکز میں ارسال کر کے ان اداروں میں الرسالہ جاری کرایا۔ میں الرسالہ سے تقریباً بیس سال سے جڑا ہوں۔ آپ سے حوصلہ افزائی چاہتا ہوں ۔ ان شاء اللہ آئندہ بھی دین کا کام کرتا رہوں گا۔ اللہ آپ کی عمر طویل کرے‘‘ (حاجی عبد القيوم، جموں و کشمیر، 22 اکتوبر 2008)۔
7. I was very impressed with your monthly Al-Risala. Your knowledge helped me very much in understanding various facts of life. I want to read your literature more and more. I like to read only those books which contain both Islamic and scientific knowledge. I have found all the things which I like to read in your book. (Tariq Ahmad, Kashmir)
8. I am delighted and overwhelmed to find Al Risala on line, as I am living outside India. After a long time I got the opportunity to read wonderful “Tazkeer” in a very lucid manner, in a straight forward language which goes direct to the heart, of course, without bypassing the brain. The best thing is the statements are supported by Quran and Hadeeth, which gives the feeling of authenticity on the topic. May Allah grant Maulana great reward for such a noble deed. (Dr. Saif, KSA)
8. Now since almost all of written material by Maulana Wahiduddin Khan is online. For example, Al Risala, books & booklets (Urdu, English and Arabic), Audio lectures and Tazkirul Quran, What you have to do is give your friends and relatives the website address www.alrisala.org . If anyone doesn't
‹ Previous page Next page › Contents of April 2009 All issues