Wake Up and Awaken
الرسالہ، ستمبر ۲۰۰۹، صفحہ ۴۴
11۔ سائی انٹرنیشنل سنٹر (نئی دہلی) میں 21 جولائی 2009 کو ایک پروگرام ہوا۔ اس پروگرام کا موضوع یہ تھا: Advanced Refresher Course for Master Trainer of Navodaya Vidyalayas. اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور انگریزی میں ایک گھنٹے کی تقریر کی۔ تقریر کا عنوان یہ تھا: Do We Need A Single Universal Religion یہاں ملک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد موجود تھے۔ سی پی ایس کی طرف سے اُن لوگوں کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ 14۔ الرسالہ پابندی کے ساتھ زیر مطالعہ رہتا ہے، جو روح کو تازگی اور قلب کو بالیدگی عطا کرتا ہے۔ ہر شمارے میں انسانیت دوستی، مروت، نیکی اور اچھائی پر ابھارنے والی تحریریں ہوتی ہیں جس سے بلاشبہ بے حد فائدہ ہوتا ہے۔ لوگوں سے، بالخصوص غیر مسلم حضرات سے گفتگو اور اسلام کی دعوت دینے کا سلیقہ آتا ہے۔ مجھے اس حقیقت کے اعتراف
‹ Previous page Next page › Contents of September 2009 All issues