Al-Risala · November 2009 · page 12

نماز اور قرآن

الرسالہ، نومبر ۲۰۰۹، صفحہ ۱۲

نمازیں بن جاتی ہیں۔ ذیل میں اس کا نقشہ ملاحظہ ہو:

نماز نماز قرآن کی اس آیت کی یہ تشریح ایک حدیث رسول سے معلوم ہوتی ہے۔ سنن ابی داؤد کی ایک روایت میں بتایا گیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار ظہر کی نماز پڑھی۔ اور پھر آپ نے فرمایا: إن قبلها صلاتين وبعدها صلاتين (کتاب الصلاة، باب فی وقت صلوة العصر، رقم الحديث 411) یعنی اس نماز سے پہلے دو نمازیں ہیں، اور اس نماز کے بعد دو نمازیں ہیں، یعنی ظہر کی نماز بیچ کی نماز ہے۔ اس کے ایک طرف عشاء اور فجر کی دو نمازیں ہیں، اور اس کے دوسری طرف عصر اور مغرب کی دو نمازیں ہیں۔ ملاحظہ ہو ذیل کا نقشہ:

میں ہیں، ان کے دور کے حالات مغرب عصر

‹ Previous page Next page › Contents of November 2009 All issues

Printed page