Follow one and respect all
الرسالہ، نومبر ۲۰۱۰، صفحہ ۲۹
پائے جاتے ہیں — مذہب کا فرق، کلچر کا فرق، رواج کا فرق، انٹرسٹ کا فرق، وغیرہ۔ تجربہ بتاتا ہے کہ اس فرق کو مٹایا نہیں جاسکتا۔ یہ تمام فرق اتفاق کی بنیاد پر نہیں ہیں، بلکہ وہ فطرت کی بنیاد پر ہیں۔ اس لیے ان کا خاتمہ ممکن نہیں۔ اس کے حل کے لیے اسلام میں ایک سادہ طریقہ بتایا گیا ہے، اور وہ ہے: لکم دینکم، ولی دین (109:6) یعنی تمھارے لیے تمھارا طریقہ، میرے لیے میرا طریقہ۔ اس اصول کی بنیاد پر اگر ایک فارمولا بنایا جائے تو وہ یہ ہوگا — ایک کی پیروی کرو اور سب کی عزت کرو:
Follow one and respect all
یہی واحد فارمولا ہے جس سے کسی سماج میں اتحاد پیدا کیا جاسکتا ہے، ایک فرقے کے سماج میں بھی اور مختلف فرقوں کے سماج میں بھی۔ گویا اختلاف کے باوجود متحد ہونا یہی مذکورہ مسئلہ کا واحد حل ہے اور اسی میں انسانی ترقی کا راز چھپا ہوا ہے۔ مولانا وحیدالدین خاں کی عصری اسلوب میں فکر انگیز اسلامی کتابیں اور ماہنامہ الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں : A. H. M. Danyal (President, Centre for Peace)
Mahatwana, Phulwarisharif, Patna - 801505 Mob. 9308477841, 0612-3255435 ہندی ترجمہ قرآن زیر نظر ترجمہ، ہندی زبان میں قرآن کا سلیس اور آسان ترجمہ ہے۔ عوام الناس کا خیال رکھتے ہوئے ہندی کے مشکل الفاظ سے اجتناب کیا گیا ہے۔
ہديه: صرف -/25 روپے
‹ Previous page Next page › Contents of November 2010 All issues