Al-Risala · November 2010 · page 43

دریافت، دریافت، دریافت

الرسالہ، نومبر ۲۰۱۰، صفحہ ۴۳

مثلاً ایک بس چھوٹ جانے کے بعد دوسری بس سے اپنا سفر جاری رکھنا۔ اس طرح کے مواقع پر ضروری ہوتا ہے کہ مسئلے کا فوری طور پر ایک ممکن حل تلاش کیا جائے۔ لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ایک مسئلہ پیدا ہوتا ہے اور فوری طور پر اس کا حل موجود نہیں ہوتا۔ فوری طور پر کسی طریقے کو مسئلے کے حل کے نام پر اختیار کرنے میں شدید اندیشہ ہوتا ہے کہ ایک مسئلہ حل نہ ہو اور مزید بہت سے مسائل پیدا ہو جائیں۔ ایسی حالت میں دانش مندی یہ ہوتی ہے کہ مسئلے کو علی ہالہ چھوڑ دیا جائے اور ممکن دائرے میں اپنی کوشش جاری رکھی جائے۔ اس دوسرے طریقے کا فائدہ فوری طور پر نہیں نکلتا، لیکن مستقبل کے مثبت نتائج بتاتے ہیں کہ یہی طریقہ زیادہ درست تھا۔ گویا کہ مذکورہ اصول سے مراد تدریجی عمل (gradual process) ہے، نہ کہ سرے سے عمل نہ کرنا۔ ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل پتے پر رابطہ کریں : The Spritual Message 302, Koldongri CHS, Sahar Road Andheri (East), Mumbai-400 099 (India) Tel.: 022-42214700, Fax: 28236323 Email: spiritual.msg@gmail.com Rahnuma-e-Hayat by Maulana Wahiduddin Khan ETV Urdu Tuesday and Wednesday 10.30 pm Saturday and Sunday 6.00 am Question Answer Session by Maulana Wahiduddin Khan Zee Salaam Daily 6.00 am, 11.30 am, 1.00 am (Zee Salaam is available on Dish TV channel no. 786)

‹ Previous page Next page › Contents of November 2010 All issues

Printed page