Al-Risala · March 2011 · page 44

Basic Human Values in Islam

الرسالہ، مارچ ۲۰۱۱، صفحہ ۴۴

قرآن کا انگریزی ترجمہ اور دعوتی لٹریچر بڑے پیمانے پر غیر مسلموں کے درمیان پھیلایا جا رہا ہے۔ لوگ خوشی کے ساتھ اس کو قبول کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہاں اُن میں سے چند تاثرات نقل کئے جاتے ہیں:

‹ Previous page Next page › Contents of March 2011 All issues

Printed page