'انا' کی دیوار
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۲، صفحہ ۴۲
صدر اسلامی مرکز کے تراجم قرآن موجود ہیں۔ لوگ یہاں سے قرآن کے ترجمے حاصل کر رہے ہیں۔ 22- نئی دہلی کے سپریم کورٹ کے سینئر مسلم ججوں (Judges) کے ایک وفد نے 28 دسمبر 2011 کو صدر اسلامی مرکز اور سی پی ایس کے ممبران سے 29-C نظام الدین ویسٹ (نئی دہلی) میں ملاقات کی۔ گفتگو کا موضوع تھا۔ مسلمانوں کے لیے راہِ عمل ۔ اس موضوع پر صدر اسلامی مرکز نے آدھ گھنٹے خطاب کیا۔ اس کے بعد سوال وجواب کا پروگرام ہوا۔ ان حضرات کو قرآن کا انگریزی ترجمہ اور دعوتی میٹریل دیا گیا۔ 23- ترکی کے ادارہ (Educational Culture & Solidarity Association) کے دو ذمہ دار یکم جنوری 2012 کو صدر اسلامی مرکز سے ملاقات کے لئے آئے:
M. Necim CAN (President), Mustafa Günes (President Assistant)
ان سے اسلام اور امن عالم کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔ آخر میں ان کو صدر اسلامی مرکز کی کتابیں دی گئیں۔ 24- نئی دہلی کے ماڑڈے اسکول (Mater Dei School) میں 8 جنوری 2012 کی شام کو ایک پروگرام ہوا۔ اس پروگرام میں انڈیا کے علاوہ، اٹلی اور جرمنی کے ایک گروپ نے شرکت کی۔ اس کا موضوع یہ تھا: Dialogue on Religion and Globalization اس کی دعوت پر صدر اسلامی مرکز نے اس میں شرکت کی اور اسلام کے ریفرنس میں مذکورہ موضوع پر 45 منٹ خطاب کیا۔ اس پروگرام کو سی پی ایس انٹرنیشنل (نئی دہلی) کی ممبر مز سعدیہ خان نے ماڈریٹ کیا۔ دوسرے شرکا کے علاوہ یہاں سی پی ایس کی ممبر مز ماریہ خان نے امن اور اسلام کے موضوع پر خطاب کیا۔ یہ پروگرام انگریزی زبان میں تھا۔ آخر میں سوال وجواب ہوا۔ پروگرام کے بعد سی پی ایس کی طرف سے لوگوں کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ 25- ہمارے ساتھی 15 جنوری 2012 کولٹس ٹیمپل (نئی دہلی) گئے۔ وہاں انٹریکشن کے دوران انھوں نے اسٹاف کے لوگوں اور زائرین کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا۔
26- جے پور (راجستھان) میں 24-20 جنوری 2012 کے دوران ایک انٹرنیشنل لٹریچر فیسٹول تھا۔ اس فیسٹول میں ملک اور بیرون ملک سے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں نے شرکت کی ۔ مصنفین، صحافی، ادبا، فلم اسٹار، فلم ڈائرکٹر، فلاسفر، وغیرہ۔ سی پی ایس، نئی دہلی، تمل ناڈو، کرناٹک اور بہار کی ٹیم کے افراد نے اس فیسٹول میں شرکت کی۔ یہ لوگ اپنے ساتھ دعوتی میٹریل لے کر ذاتی خرچ پر جے پور پہنچے اور وہاں فیسٹول کے دوران بڑے پیمانے پر شرکا کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا۔ یہاں الرسالہ مشن سے وابستہ مقامی ساتھیوں نے اپنا بھر پور تعاون دیا۔ اس موقع پر ہمارے کچھ ساتھی جے پور کے معروف دینی ادارہ جامعہ ہدایت بھی گئے۔ وہاں انھوں نے اساتذہ سے ملاقات کی اور جامعہ کی لائبریری کے لیے مطبوعات الرسالہ کا ایک سیٹ بطور ہدیہ دیا گیا۔
27- امریکی اخبار نیویارک ٹائمس کے لیے اس کی نمائندہ مزلاوکا (Malavika Vyawahare) نے
‹ Previous page Next page › Contents of April 2012 All issues