عبد المحیط خاں کی یادداشتیں
الرسالہ، مئی ۲۰۱۲، صفحہ ۷۱
بتایا کہ میں یہ دعا ئیں پڑھتا ہوں۔ معمول کے مطابق، وہ صبح 4 بجے تہجد کی نماز پڑھنے کے لیے اٹھے، ہاتھ روم میں ہی ہارٹ اٹیک ہوا اور جب تک ان کو بستر پر لایا گیا وہ بے ہوش ہو چکے تھے۔ بے ہوش ہونے سے پہلے انھوں نے امی کا ہاتھ پکڑ کر کچھ کہنا چاہا، شاید وہ امی کی طرف سے فکرمند تھے، پھر کلمہ پڑھا، زبان لڑکھڑا رہی تھی اور ڈاکٹر کے آنے سے قبل ہی ان کی روح نکل چکی تھی۔ (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) زندگی میں ان کا چہرہ پریشان حال رہتا تھا، انتقال ہوتے ہی جیسے ان کو سکون مل گیا ہو۔ ایسا چہرہ زندگی میں کسی کا نہ دیکھا تھا۔ ایسا معلوم ہو رہا تھا جیسے ابھی ہنس دیں گے، اتنا چمکتا ہوا چہرہ۔ وہاں موجود ہر فرد نے کہا کہ جیسے ابھی ہنس دیں گے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ جرائم اور سیاسی افراد کے نام اور ان کے حالات کا مطالعہ کرنے کی میری عادت کا یہ اگلا حصہ ہے اس کا پہلا حصہ جن اداروں یا افراد کے نام ماہ نامہ اکسالہ اعزازی طور پر جاری کیا گیا ہے، وہ صرف ایک سال کے لئے ہے۔ جو حضرات مسلسل طور پر الرسالہ کو پڑھنا چاہتے ہیں، وہ الرسالہ دفتر کو زرِتعاون کے ساتھ اپنا خریداری نمبر (US No.) یا اپنا مکمل پتہ بھیج کر دوبارہ اپنے پتے پر الرسالہ جاری فرما سکتے ہیں۔ مولانا وحیدالدین خاں کے اردو اور انگریزی ویڈیو لیکچرز کے لئے ملاحظہ فرمائیں: http://www.alrisala.org/cps-tv/ http://worldtv.com/cps-tv/ Rahnuma-e-Hayat by Maulana Wahiduddin Khan ETV Urdu Monday, Tuesday, Wednesday, Thursday 6.30 am ISLAM FOR KIDS by Saniyasnain Khan ETV Urdu Sunday 9.00 am