Al-Risala · August 2012 · page

تمکین فی الارض

الرسالہ، اگست ۲۰۱۲

اگر کوئی غیر مسلم حکمران ہو، لیکن پر امن دعوت اور آزادانہ عبادت کے معاملے میں اہل ایمان کو پورے مواقع حاصل ہوں تو کہا جائے گا کہ ایسے مقام پر اہل ایمان کو تمکین حاصل ہے۔ موجودہ زمانے میں تمام جمہوری ملکوں میں اہل ایمان کو پوری طرح یہ مواقع حاصل ہیں۔ اس لیے یہ کہنا صحیح ہوگا کہ موجودہ زمانے کے جمہوری ملکوں میں وہ چیز عملاً حاصل ہے جس کو قرآن میں 'تمکین فی الارض' کہا گیا ہے۔ قرآن میں آیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسف کو مصر میں تمکین (21 : 12) عطا کی۔ یہ تمکین واضح طور پر غیر سیاسی تھی۔ خود قرآن سے یہ ثابت ہے کہ مصر میں حضرت یوسف کا معاصر غیر مسلم حکمران بدستور تخت اقتدار پر تھا اور ملک میں اُسی کا شاہی قانون (76 : 12) رائج تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاسی اقتدار کا تعلق صرف انتظام ملکی سے ہے، اُس کا براہِ راست طور پر نجاتِ آخرت سے کوئی تعلق نہیں۔ کرنی مقصود ہے، لہذا شوق اور خاص طور پر لکھنؤ اور اطراف کہ قارئین کی حس پر، بہتر یہي مقصد کے لیے مشرقی یوپی، خاص طور پر لکھنؤ اور اطراف کے قارئین، حسب ذیل پتے پر رابطہ کریں: Hafiz Mohammad Salman Noori Madrasa S. Umar Farooq Chawk, Lucknow-226 003 Mob. +91-9839801027 E-mail: msuflko@gmail.com الرساله مشن کا مقصد مثبت سوچ اور خدا رخی زندگی کی تعمیر ہے۔ الرسالہ مشن کے ذریعے آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی واقع ہوئی، ہم آپ کی زبان میں اس کو مرتب کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ آپ اس سلسلے میں اپنے تجربات اور واقعات ، نام و پتہ وغیرہ کی مکمل ضرورت نہیں ہے، مگر آپ اس سے آپ کی بات اور وضاحت، اپنے تفصیل کے ساتھ، ہم کو واضح اور متعین انداز میں لکھ کر روانہ فرمائیں :

‹ Previous page Next page › Contents of August 2012 All issues

Printed page