خاتم النبیین
الرسالہ، مارچ ۲۰۱۴، صفحہ ۳۹
صلاہ کرم عظیم اللمہ کا نام جو نہایت مہربان اور رحیم ہے، صلاہ کرم عظیم اللمہ کا نام جو نہایت مہربان اور رحیم ہے، و محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حدیبیہ دراصل ایک عظیم پالیسی کا نام ہے۔ یہ پالیسی تاریخ میں پہلی بار پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کو بتائی، یعنی حالتِ موجودہ کو مان کر ٹکراؤ ختم کردو، تاکہ مواقع (opportunities) کو استعمال کرنا ممکن ہو سکے:
Hudaibiya means - policy of positive statusquoism. And positive statusquoism is the key to super صلح بہتر ہے قرآن کی سورہ النسائ میں یہ آیت آئی ہے: الصلح achievement. 4:128) یعنی صلح بہتر ہے قرآن کی سورہ النسآء میں یہ آیت آئی ہے: الصلح خیر (4:128) یہی صلح بہتر ہے۔ گویا امن کا طریقہ سب سے زیادہ کارگر طریقہ ہے: Peace is the most successful policy. فلاسفہ اور مفکرین ہمیشہ امن کی بات کرتے رہے ہیں۔ امن کے مطالعے کے لیے ایک مستقل شعبہ علم وضع ہوا ہے جس کو پیسفزم (pacifism) کہا جاتا ہے۔ مگر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم تاریخ کے پہلے شخص ہیں جنھوں نے ایک مکمل نظریہ امن (ideology of peace) دنیا کو دیا۔ اس اعتبار سے آپ کو پیغمبر امن (prophet of peace) کہا جاسکتا ہے۔ (2008) ہندی داں طبقے کے لیے ایک قیمتی تحفہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کا جیون“ ”سیرت رسول کا ہندی ترجمہ یہ کتاب سیرتِ رسول کا ایک سادہ اور واقعاتی مطالعہ ہے ۔ اس کتاب میں پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو تاریخ وار انداز میں ، کسی تشریح یا تعبیر کے بغیر ، بیان کیا گیا ہے ۔ وہ پیغمبر اسلام کی زندگی کی ایک تاریخی تصویر ہے ۔ زیرِ نظر کتاب معلوماتی اسلوب میں سیرتِ رسول کا ایک تفصیلی تعارف ہے۔ पैगम्बरे इस्लाम हज़रत मुहम्मद का जीवन मौलाना वहीदुद्दीन खाँ
‹ Previous page Next page › Contents of March 2014 All issues