Al-Risala · April 2014 · page 53

But where does Allah get all these powers from?

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۴، صفحہ ۵۳

کے سائنسی طریق (scientific method) کی پیروی کو تسلیم کرتے ہو رختخواب یہی نقطہ نظر علمی نقطہ نظر (scientific outlook) ہے۔ ہماری اصل ضرورت کنفیوزن کو ختم کرنا ہے، اس معاملے میں موجود کی توجیہہ تلاش کرنے سے کنفیوزن ختم ہوتا ہے اور موجود کا سبب تلاش کرنے سے کنفیوزن میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

یہ ایک تسلیم شدہ اصول ہے کہ سائنٹفک طرزِ فکر ہی صحیح طرزِ فکر ہے۔ کوانٹم تھیوری (quantum theory) کے مطابق، سائنس کا جدید ترین موقف یہ ہے کہ انسان کسی معاملے میں صرف احتمال (probability) تک پہنچ سکتا ہے۔

مذکورہ سوال اس اصولِ عام سے الگ نہیں۔ اگر اس سائنسی اصول کو مان لیا جائے تو بلاشبہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ خدا کی صفات پر ایمان کے معاملے میں یہ سائنسی اصول پوری طرح منطبق ہوتا ہے، کیوں کہ یہاں زیر بحث معاملے کی توجیہہ کے لیے کوئی دوسرا احتمال یا قرینہ موجود نہیں۔ سائنسی اصول کے مطابق، جب کوئی دوسرا احتمال یا قرینہ موجود نہ ہو تو پہلا احتمال یا قرینہ میں ہوں ، اس کو بھی ساتھ، یہ دونوں باتیں ) یا ایک دوسرا رویہ، جو خود کو اپنے آپ ثابت شدہ بن جاتا ہے ۔

بھوپال میں ماہ نامہ الرسالہ اور مطبوعات الرسالہ حاصل کرنے کے لیے حسب ذیل پتے پر رابطہ فرمائیں: Mob. 09755300295, 07556542231 القرآن مشن کشمیر کش مذ حہ ع ت د رق کستان ک س ن ک اس کے منظ ء ت مہ کشمیر میں موجود دعوتی مواقع کو استعمال کرنے کے لیے ایک منظم دعوتی مہم چلائی جارہی ہے۔ جو حضرات اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں ، وہ حسب ذیل پتے پر رابطہ کریں: Al-QuranMissionKashmir

‹ Previous page Next page › Contents of April 2014 All issues

Printed page