Al-Risala · June 2014 · page 45

Rahbar Book Service

الرسالہ، جون ۲۰۱۴، صفحہ ۴۵

کہا کہ یہ صحیح ہوگا کہ اس کے بارے میں کچھ جاح پر علا کیوں دی گئی ہے۔ یہ کہنا صحیح ہوگا کہ اسلام میں امن کی حیثیت سماجی اعتبار سے، خیر اعلیٰ (summom bonum) کی ہے۔

اس کا سبب یہ ہے کہ موجودہ دنیا میں کسی کام کو انجام دینے کے لیے امن کی ضرورت ہوتی ہے، حتی کہ پر امن حالات کے بغیر نماز اور روزہ جیسی چیزیں بھی حسن و خوبی کے ساتھ انجام نہیں دی جاسکتیں۔ دعوت اور اصلاح، اسلام کا اہم فریضہ ہے، مگر دعوت اور اصلاح کا کام مؤثر طور پر صرف اُس وقت انجام پاسکتا ہے، جب کہ حالات معتدل ہوں اور فریقین کے درمیان پر امن فضا پائی جاتی ہو۔ اس سے معلوم ہوا کہ قانونِ فطرت کے مطابق، جنگ سرے سے کوئی آپشن نہیں۔ جنگ کے ذریعے کوئی مثبت نتیجہ حاصل کرنا سرے سے ممکن ہی نہیں۔ پہلی عالمی جنگ (world war) اور دوسری عالمی جنگ، دونوں تاریخ کی عظیم ترین جنگیں تھیں، مگر دونوں جنگیں صرف عالمی تباہی پر ختم ہوئیں ۔ ان جنگوں سے کسی بھی فریق کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔ حقیقت یہ ہے کہ مسلح تصادم (armed conflict) ہر حال میں بربادی کا ذریعہ ہے۔ خواہ یہ مسلح تصادم ریاست کے ذریعے انجام پایا ہو یا کسی غیر ریاستی تنظیم (NGO) کے ذریعے ۔ کشن گنج (بہار) میں مولانا الیاس مطبوعات، اللاحلاح منج (بہار) ماہ نامہ الرسالہ اور مطبوعاتِ الرسالة حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں: CPG Messege Forum At+P.O. Bahadurganj, Main Road, Dist. Kishanganj. Pin-855101, Bhihar Mob. 9470272115, 9430900563 اسلامی ممکنه کونو ابل کٹابی ( نوع ۶۰۰۷ ، که روان ری ۔ سی ۔ پی ۔ جی ۔ اسلام آباد ، خلوۃ، حصہ) کہ کتابوں میں نایاب ہیں ۔ حد یہ ہے کہ اس کا پہلا حصہ بھی شائع ہوگئی ہیں ۔ ملنے کا پتہ حسب ذیل ہے :

Rahbar Book Service

Printers, Publishers & Deistributors Box No: 9736, Jamia Nagar, New Delhi-110025 Post Box No: 9736, Jamia Nagar, New Delhi-110025 Mob. 09810862382, Email: rahbarbookservice@gmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of June 2014 All issues

Printed page