Al-Risala · October 2014 · page 46

http://alquranmission.org/podcasts.aspx

الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۴، صفحہ ۴۶

5. الرسالة مشن کا کام اب ساؤتھ انڈیا کی ریاست کیرلا میں بھی شروع ہو گیا ہے۔ 19 جولائی 2014 کو کالیکٹ میں ایک سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا، جس کا نام سینٹر فار پیس رکھا گیا ہے۔ کیرلا میں الرسالة مشن سے وابستہ مسٹر شبیر علی نے مقامی ساتھیوں کے تعاون سے اس کو شروع کیا ہے۔

6. 28-26 جولائی 2014 کو صدر اسلامی مرکز نے اپنے فیملی ممبرس اور سی پی ایس کی ایک ٹیم کے ہمراہ لکھنؤ اور فیض آباد کا سفر کیا، اور وہاں دعوۃ میٹ کی۔ اس موقع پر دعوت اور تربیت کے موضوع پر صدر اسلامی مرکز کے کئی پروگرام ہوئے۔ جس سے مقامی ساتھیوں کو ایک بوسٹ (boost) ملا۔ انہوں نے نئے جذبے کے ساتھ اور زیادہ دعوتی کام کرنے کا عہد کیا ہے۔

7. 17 جولائی 2014 کو اٹلی کے اسپر یچول گرو مسٹر ماریو اپنے 90 ڈسائپل کے ساتھ سی پی ایس تشریف لائے۔ اس مناسبت سے صدر اسلامی مرکز نے ان کے درمیان ایک تقریر کی۔ اس کے بعد سوال و جواب کی نشست رہی۔ پروگرام کے آخر میں رمضان کی مناسبت سے تمام لوگوں کی افطار پارٹی ہوئی اور انہیں قرآن اور دیگر دعوتی لٹریچر دیا گیا۔ جس کو تمام لوگوں نے بخوشی قبول کیا۔

8. انڈین کلچر اور ہیریٹیج کی آن لائن اوپن انسائیکلوپیڈیا Sahapedia کی نمائندہ مزنہاریکا گپتا نے 24 جولائی 2014 کو رمضان اور عید الفطر پر صدر اسلامی مرکز اور سی پی ایس کے ممبران کے انٹرویو لئے۔ دوران انٹرویو صدر اسلامی مرکز نے جو باتیں کہیں ان میں سے ایک یہ تھی کہ رمضان کا بنیادی مقصد انسان میں تقویٰ، شکر اور

‹ Previous page Next page › Contents of October 2014 All issues

Printed page