۔ سُ گُگِ سُ سُٔ گُکِ گ سُ گُ
الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۴، صفحہ ۶
ے۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ اگر کوئی فن کار اپنی تخلیقات میں گلاب کا پھول عبادت کی یہ حقیقت قرآن کی مذکورہ آیات میں بتا دی گئی ہے۔ آیت کے اگلے الفاظ یہ ہیں : مَا أُرِیدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ وَمَا أُرِیدُ أَنْ يُطْعِمُونِ اِنَّ اللهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ - اس آیت کے دو حصے ہیں ۔ پہلا حصہ ہے: مَا أُرِیدُ مِنْهُمْ مِنْ رِزْقٍ ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان کامل معنوں میں رزق کا محتاج ہے، یعنی یک طرفہ طور پر لینے والا، اور اللہ کامل معنوں میں رازق ہے، یعنی یک طرفہ طور پر دینے والا ۔ مذکورہ سلسلہ آیات کے آخری الفاظ (فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ كَفَرُوا الخ) بتاتے ہیں کہ یہ معاملہ کوئی سادہ معاملہ نہیں ، وہ جزا اور سزا کے ابدی قانون سے جڑا ہوا ہے، یعنی جو شخص حقیقی معنوں میں تخلیق کے مقصد کو پورا کرے، اس کے لیے جنت ہے اور جو شخص اس امتحان میں ناکام ہو جائے ، اس کے لیے جہنم ۔
۔ سُ گُگِ سُ سُٔ گُکِ گ سُ گُ
چینی اور حیدر آباد میں گڈورڈ (Goodword) کے بک اسٹور قائم ہو گئے ہیں، اِن میں گڈورڈ بکس کی تمام مطبوعات، ماہ نامہ الرسالہ اور دعوتی لٹریچر دستیاب ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے: Goodword Books, Chennai 324,Triplicane High Road, Triplicane, Chennai-600005 Tel+.9144-4352-4599 Mob+.91-9790853944,9600105558 email: chennaigoodword@gmail.com Goodword Books, Hyderabad 2-48/182,Plot No. 182,Street No. 22 Telecom Nagar Colony, Gachi Bawli Hyderabad-500032 Mob. 9448651644 email: hyd.goodword@gmail.com گڈورڈ بکس (Goodword Books) نئی دہلی میں الرسالة مطبوعات کے علاوہ،مختلف موضوعات پر اردو، عربی اور انگریزی زبان میں ملک اور بیرونِ ملک کے دیگر اداروں کی علمی اور فکری مطبوعات بھی دستیاب ہیں۔
‹ Previous page Next page › Contents of December 2014 All issues