Al-Risala · December 2014 · page 20

National Medical IGNOU Community College

الرسالہ، دسمبر ۲۰۱۴، صفحہ ۲۰

ساتھ دوسری سنگین حقیقت یہ ہے کہ کارِ نبوت کی ذمے داری بدستور باقی ہے، اور یہ کام بعد کی نسلوں کے اوپر، آپ کے امتیوں کو اُسی طرح کرنا ہے جس طرح پیغمبر آخر الزماں نے اپنی ہم عصر نسل کے اوپر کیا تھا۔

اسی عمل کا نام دعوت الی اللہ ہے۔ مسلمان کے اوپر لازم ہے کہ وہ اس دعوتی کام کو اس کے تمام تقاضوں کے ساتھ انجام دے، ورنہ سخت اندیشہ ہے کہ وہ قیامت میں خدا کی پکڑ کی زد میں آجائے۔

مسلمان ہونا کوئی فخر کی بات نہیں، بلکہ وہ ذمہ داری کی بات ہے۔ جو شخص مسلمان ہونے کی ذمے داری کو ادا کرے، وہی مسلمان ہے، اور جو شخص مسلمان ہونے کی ذمے داری کو ادا نہ کرے، اس کے لئے سخت اندیشہ ہے کہ وہ اللہ کے یہاں ایک نا قابل قبول انسان ٹھہرے، وہ اللہ کے یہاں مومن و مسلم کی حیثیت سے قبول نہ کیا جائے۔

سہارن پور (یو پی) میں مولا نا وحید الدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابیں، قرآن مجید کے ترجمے، دعوتی لٹریچر اور ماہ نامہ الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں: Dr. M. Aslam Khan (Principal)

National Medical IGNOU Community College

38 Ayodhyapuram Mahipura Dehradun Road, Saharanpur, U.P. www.nmicc.com, dr_aslm@rediff.com, +919997153735 بنگلور میں مولانا وحیدالدین خاں کی اردو، ہندی اور انگریزی کتابیں، قرآن مجید کے ترجمے، دعوتی لٹریچر اور ماہ نامہ الرسالہ حسب ذیل پتہ پر دستیاب ہیں: Centre for Peace, Bangalore Tel. 080-22118978, Mob. 09060511653 Email.: thecentreforpeace@gmail.com

‹ Previous page Next page › Contents of December 2014 All issues

Printed page