آرین مذاہب
الرسالہ، فروری ۲۰۱۴، صفحہ ۴۴
اپنی زندگی کی تاریخ کو سائنسی طریقے کے مطابق ، اس قسم کا دعویٰ بلاشبہ قابلِ رد ہے۔ اس۔ لیے کہ اپنی زندگی کی تاریخ لو۔ سائنسی طریقے کے مطابق، اس کم کا دعویٰ بلا شبہہ قابلِ رد ہے۔ اس لیے کہ وہ قابلِ تصدیق (verifiable) یا قابلِ اعادہ (repeatable) نہیں۔ اور جو نظریہ قابلِ تصدیق یا قابلِ اعادہ نہ ہو، وہ سائنس کے قائم کردہ اصول کی بنا پر قطعیت کے ساتھ قابلِ رد قرار پا تا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اسلام کے سوا دوسرے تمام مذہبی نظریات صرف مفروضہ نظریات ہیں۔ ان سب کے اندر یہ مشترک کمی پائی جاتی ہے کہ وہ انسانی اخلاقیات کے لیے طاقت ور محرک (strong incentive) نہیں دیتے۔ اور جو مذہب انسانی اخلاقیات کے لیے طاقت ور محرک فراہم نہ کرے، وہ صرف ایک مفروضہ فلسفہ ہے، نہ کہ حقیقی معنوں میں کوئی خدائی مذہب۔ (2007) ادارۂ المورد (لاہور، پاکستان) کی اردو اور انگریزی مطبوعات (میزان، البیان، وغیرہ) گڈ ورڈ بکس میں دستیاب ہیں۔ ان کو یہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
صدر اسلامی مرکز کے ویڈیو لیکچرز حسب ذیل ویب سائٹ پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں: http://www.meezan.tv پٹنہ (بہار) کے سنٹر فار پیس کے آفس میں ہر ماہ کے دوسرے اتوار کی صبح 10.30 بجے ممبران کی میٹنگ ہوتی ہے۔ پتہ حسب ذیل ہے:
A. H. M. Danyal (President, Centre for Peace)
Mahatwana, Phulwarisharif, Patna-601505, Bihar Mob. 09308477841, 09852208744 مہاراشٹر میں ماہ نامہ الرسالہ اور مطبوعات الرسالہ حسب ذیل پتے پر دستیاب ہیں: Chaus Bookstore Near City Chowk, Aurangabad-431001, M.S. Ph. 8149757883
‹ Previous page Next page › Contents of February 2014 All issues