سی پی ایس انٹرنیشنل آن لائن
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۵، صفحہ ۱۰
اس سے صاف ظاہر ہے کہ صدارتی نظام جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔ آگاہ مذکورہ حدیث میں اسی منصوبہ خداوندی کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس حدیث میں بتایا گیا ہے کہ اللہ کے فیصلے کے مطابق ، حتمی طور پر یہ ہونے والا ہے کہ دنیا میں مذہبی آزادی (religious freedom) آئے ، اور مذہبی تشدد کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے۔ مذہبی آزادی کا یہ دور بیسویں صدی میں پوری طرح آگیا۔ اب مذہب کے معاملے میں کسی کے اوپر کوئی جبر نہیں۔ اب تشدد کا معاملہ صرف اس شخص یا گروہ کے ساتھ پیش آئے گا ، جو اپنی طرف سے غیر ضروری تشدد کر کے فریق ثانی کو جوابی تشدد کا موقع دے۔ تشدد کرنے والے کو بہرحال جوابی تشدد کا شکار ہونا پڑے گا ، خواہ اس نے اپنا تشدد مذہب کے نام پر کیا ہو یا مذہب کے سوا کسی اور نام پر۔
سی پی ایس انٹرنیشنل آن لائن
الرمشن کے مختلف فکری اور دعوتی سرگرمیوں کو سمجھنے، تنظیمی اور تاریخی مضامین، اور اقوالِ زریں کے الرسالة مشن کی مختلف فکری اور دعوتی سرگرمیوں کو جاننے، اور مشن کے مضامین اور تقاریر کو سننے کے لیے وزٹ کریں: www.cpsglobal.org قرآن انٹرنیشنل (عالمی دعوت ورک) فیس بک پیج www.alquranmission.org https://www.facebook.com/QuranInt?ref=hl http://www.alrisala.org القرآن مشن (ڈیلی قرآنی آیت) فیس بک پیج www.goodwordbooks.com www.facebook.com/alquranmission?ref=hl مولا نا وحید الدین خان (ڈیلی انگلش اقوال زریں) ٹوئٹر پیچ القرآن مشن (ڈیلی قرآنی آیت) ٹوئٹر پیج https://twitter.com/WahiduddinKhan https://twitter.com/alquranmission سی پی ایس انٹرنیشنل ٹوئٹر پیج حکمت ودانائی (اردو اقتباس) فیس بک پیج https://twitter.com/CPS_GLOBAL https://www.facebook.com/hikmat.u.danae سی پی ایس انٹرنیشنل فیس بک پیچ https://www.facebook.com/cpsinternational?ref=hl اسپرٹ آف اسلام (انگلش منٹھی میگزین) فیس بک پیچ s://www.facebook.com/themagazineofspiritofislam?ref مولاناوحیدالدین خاں (آڈیو اور ویڈیو لکچر) فیس بک پیج مولانا وحید الدین خان (ڈیلی انگلیش اقوالِ زریں) فیس بک پیج https://www.facebook.com/maulanawkhan?ref=hl اسپیکنگ ٹری http://www.speakingtree.in/maulanawahidduddin.khan
پریں
‹ Previous page Next page › Contents of April 2015 All issues