شہد کی مکھی کا سبق
الرسالہ، جولائی ۲۰۱۵، صفحہ ۴۸
ایک بڑی تعداد نے الرسالہ کو سبسکرائب (subscribe) کرنے کی خواہش ظاہر کی ۔ ایسے بہت سے لوگوں سے تعارف ہوا جنہوں نے مولانا کی کتاب راز حیات پڑھی ہے۔ یہ کتاب نوجوانوں میں کافی مقبول ہے۔ کراچی بک فیر میں تبادلہ خیال کے دوران یہ جاننے کا موقع ملا کہ پاکستان کے اکثر لوگوں کو اس مشن کی ضرورت ہے کیوں کہ تقریباً تمام لوگوں نے اس مشن سے اتفاق کیا۔ انگلش پڑھنے والوں نے اسپرٹ آف اسلام کا والہانہ خیر مقدم کیا۔ بڑی تعداد میں ایسے لوگ آئے جنھوں نے بعد میں رابطے کے لیے آفس اور بک اسٹور کے بارے میں جاننا چاہا۔ بہت سے مدارس میں سی پی ایس کی کتابیں پہلے سے موجود ہیں۔ ان بک فیئرس میں مدارس کے طلبہ سے دوران گفتگو یہ محسوس ہوا کہ وہ لوگ کافی کھلے ذہن کے ہیں اور ان سے کسی بھی موضوع پر کھل کر بات کی جاسکتی ہے۔ اس بک فیئر میں ایک ہزار سے زیادہ کتابیں فروخت ہوئیں اور کثیر تعداد میں مشن کی کتابیں اور اردو اور انگریزی میگزین لوگوں کے درمیان فری تقسیم کی گئیں۔ سی پی ایس پاکستان کا ویب سائٹ ایڈریس یہ ہے: www.cpsakistan.org 6- ذیل میں کچھ دعوتی تجربات و تاثرات نقل کیے جاتے ہیں:
• I have been reading Al-Risala since 1983. I have also associated myself with Al-Quran Mission. I give the translations of the Quran to my non-Muslim friends. Recently, I gifted a set of the Quran in English and Hindi, What is Islam, The Prophet of Peace, The Ideology of Peace, Women between Islam and Western Society, The Purpose of Life, to the library of Delhi Public School, Nagpur. My brother, Mr. M. A. Waheed presented the same set of books to Mr A. K. Nigam, Managing Director, Forest Development Corporation of Maharashtra, Nagpur. (Mohammad Irfan, Kamptee, Nagpur)
• I am the Imam of the Islamic Center of Louisville. I have found that the Quran translated by Maulana Wahiduddin Khan is the most beneficial gift for the newcomers to Islam. I would like to personally buy this Quran translation to distribute among people who want to know about Islam, especially those in prison. (Hassan Hussien Qazzaz, Kentucky, USA) کشن گنج (بہار) میں گڈ ورڈ (Goodword) کی تمام مطبوعات نیز ماہ نامہ الرسالہ اور سی پی ایس (CPS) کے دعوتی لٹریچر کے لیے حسب ذیل پتے پر رابطہ فرمائیں: Md. Wasim Akhter (Goodword Books Distributors)
Paschim Pali, Near Z A Nursing Home Kishanganj, Bihar-855101 Mob. 09470272115, 09470745411
‹ Previous page Next page › Contents of July 2015 All issues