Al-Risala · August 2015 · page 44

ر کِخت کا کُم کا دُل اُٹھ سُکہ

الرسالہ، اگست ۲۰۱۵، صفحہ ۴۴

ر کِخت کا کُم کا دُل اُٹھ سُکہ

کا دور ختم ہو چکا ہے۔ اب انڈیا میں برٹش حکومت جاری نہیں رہ سکتی۔ ان حالات میں برطانیہ کے مدبرین نے یہ دریافت کیا کہ یہاں ہمارے لیے ایک متبادل (alternative) موجود ہے۔ اور وہ ہے — انڈیا کو سیاسی آزادی دینا، اور اس کے بعد انڈیا میں اپنے اقتصادی مفادات کو محفوظ رکھنا۔ چناں چہ انھوں نے ایسا ہی کیا۔

واقعات بتاتے ہیں کہ 1947 کے بعد لمبی مدت تک برطانیہ کے اقتصادی مفادات بڑی حد تک محفوظ رہے۔ برطانیہ نے جو کچھ سیاسی میدان میں کھویا تھا، اس کو دوبارہ اس نے اقتصادی میدان میں حاصل کر لیا۔ یہی دنیا میں کامیابی کا راز ہے۔ جب بھی آپ دیکھیں کہ ایک فارمولا (formula) کام نہیں کر رہا ہے تو سوچیے، بہت جلد آپ دریافت کریں گے کہ یہاں ایک متبادل فارمولا (alternative formula) موجود ہے، جس اپ ڈیٹس رہیں کہ یہاں ایک بار پھر کے ذریعے آپ اپنی کامیابی کا تسلسل قائم رکھ سکتے ہیں۔ جنز (گڈ ورڈ بکس Goodword Books) کا اسٹیک قائم چنئی اور حیدرآباد میں گڈ ورڈ بکس (Goodword Books) کے اسٹور قائم ہو گئے ہیں، ان میں گڈ ورڈ بکس کی تمام مطبوعات، ماہ نامہ الرسالہ اور دعوتی لٹریچر دستیاب ہیں: (۱۶۷) گڈ ورڈ بکس، چنئی +914424332433, Mob: +91-9849065344, 98401699 Email: chennaigoodword@gmail.com Goodword Books, Hyderabad Sapthagiri Colony, Ratibowli, Pillar No. 54, Hyderabad-500028. T. S. E-mail: Hyd.goodword@gmail.com Phones: 040_23514757, 7032641415, 09448651644

‹ Previous page Next page › Contents of August 2015 All issues

Printed page