Al-Risala · February 2015 · page 11

جہاد یا قبائلی کلچر کی توسیع

الرسالہ، فروری ۲۰۱۵، صفحہ ۱۱

ختم نہ ہوا۔ اسی طرح اسلامی عبادت مکمل طور پر مبنی بر فارم (form based) بن گئی، اسی طرح یہ ہوا کہ مسلم تاریخ سیاسی پیٹرن (political pattern) پر لکھی جانے لگی، وغیرہ۔ اس معاملہ کی سب سے زیادہ غیر مطلوب مثال وہ ہے جو مذکورہ حدیث کے مطابق جنگ و تشدد کی صورت میں پیش آئی۔ مسلمانوں کے اندر بعد کے زمانے میں جنگ و تشدد کا جو سلسلہ شروع ہوا اور جو آج تک جاری ہے، وہ دراصل اسی کنڈیشننگ کی بنا پر ہے۔ یہ معاملہ ایک لفظ میں جہاد کے نام پر قدیم قبائلی کلچر کی واپسی کا معاملہ ہے:

Jihad or expansion of tribal culture. New اسلامی جہاد مولانا وحید الدین خاں جہاد کا لفظی مفہوم جدوجہد ہے۔ اسلامی جہاد کا مطلب ہے ۔ اسلام کی دعوت واشاعت کے لئے پر امن جد و جہد کرنا۔ دعوت ایک پر امن مشن ہے۔ دعوت کے پر امن مشن کے لئے کوشش کرنے کا نام جہاد ہے۔ یہ جہاد تمام تر مثبت ذہن کے تحت انجام پاتا ہے۔ اس جہاد کی اسپرٹ انسان کے ساتھ یک طرفہ ہمدردی ہے۔ اس جہاد کا تعلق نہ جنگ سے ہے اور نہ سیاست سے اور نہ کسی قسم کے مادی مفاد سے۔ اسی اسلامی جہاد کا دوسرا نام دعوت الی اللہ ہے۔

امن عالم مولانا وحیدالدین خاں کشمیر میں امن مولانا وحید الدین خان

‹ Previous page Next page › Contents of February 2015 All issues

Printed page