غلطی کو سنبھالنا
الرسالہ، جون ۲۰۱۷، صفحہ ۴۷
کیا۔ تمام پروگرام کے بعد سبھی شرکاء کو قرآن کے ترجمے، سیرت پر کتا بیں و دوسرے لٹریچر بطور گفٹ دیے۔ لوگوں نے خوشی اور شکریہ کے ساتھ اسپر یچول تحفہ کو قبول کیا۔
قرآن بطور تحفہ : تلکا مانجھی یونیورسٹی، بھاگلپور میں 20.01.17 کو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر را ما شکر دو بے اور پرووائس چانسلرڈاکٹر اودھ کشور رائے کو ان کے عہدے کی میعاد مکمل ہونے کے موقع پر یونیورسٹی کے دو پروفیسر ان محسن علی انجم ( سابق ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ، بنگلہ زبان ) ، اور رفیق الحسن ( ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ، میتھمیٹکس ، ایس ایم کالج، بھاگل پور ) نے صدر اسلامی مرکز کا ترجمہ قرآن تحفہ کیا۔ (اظہر مبارک، بھاگلپور) داعی کا انتظار: ایمٹی یونیورسٹی، نوئیڈا نے 16-18 مارچ 2017 کو زندگی کی معنویت (Meaning of Life) کے عنوان سے ایک سہ روزہ پروگرام کا انتظام کیا تھا۔ 17 مارچ کو سی پی ایس انٹرنیشنل دہلی کی چیر پرسن ڈاکٹر فریدہ خانم نے اس میں شرکت کی، اور ایک لکچر دیا۔ اس موقع پر شرکاء اور آڈینس کو قرآن کا انگریزی ترجمہ دیا گیا۔ نیز یونیورسٹی کی لائبریری کے لیے الرسالہ مشن کی کتابوں کا ایک سیٹ بطور تحفہ دیا گیا۔
تعلیم و دعوت ساتھ ساتھ : راجوڑی (جموں) میں مسٹر فاروق مضطر صاحب کی نگرانی میں الرسالہ مشن کا کام بہت کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے۔ انھوں نے صدر اسلامی مرکز کی کئی کتابوں کو اپنے تعلیمی این جی او، ہمالیہ ایجوکیشن مشن کے تحت چل رہے اداروں میں بطور نصاب شامل کیا ہے۔ 4 مارچ 2017 کو اس ادارے نے نیشنل ریڈ کراس میلہ میں ایک اسٹال بک کیا اور آنے والے لوگوں کو قرآن اور دیگر دعوہ لٹریچر تقسیم کیا۔ اس کے علاوہ بھی مختلف مناسبتوں سے ہمالیہ ایجوکیشن مشن کے تحت صدر اسلامی مرکز کی کتابوں کو تقسیم کیا جاتا ہے۔ انٹر فیتھ ہارمنی ایک اہم ضرورت : ربائی ڈیؤڈ روزن (Rabbi David Rosen) عالمی سطح پر پیس اور انٹر فیتھ ہارمنی کے لیے کام کرنے والی شخصیت ہیں۔ 28 فروری 2017 کو انھوں نے اپنے ہندوستانی نمائندہ، مسٹر ار جن ہر داس کے ساتھ صدر اسلامی مرکز سے ملاقات کی۔ اور امن کے تعلق سے گفتگو کی۔ ربائی روزن اس سے پہلے بھی صدر اسلامی مرکز سے مل چکے ہیں ، اور الرسالہ مشن کے کاموں سے بہت متاثر ہیں۔ دوران گفتگو انھوں نے کہا کہ اسرائیل میں انھوں نے اپنے طالب علموں کو بتایا کہ آپ کا انگریزی ترجمہ قرآن بہت اچھا ہے، اسے پڑھنا چاہیے۔ آخر میں دونوں مہمانوں کو بطور تحفہ انگریزی ترجمہ قرآن اور پیس وا سپر یچوئلٹی کے موضوع پر دوسری کتابیں دی گئیں۔ ریاست کا سر براہ آپ کا مدعو: : وانمباڑی ( تامل ناڈو) میں تامل لٹریری فنکشن کے موقع پر پانڈیچری کے چیف منسٹر وی نارائن سوامی اور ان کے ساتھیوں کوسی پی ایس (تامل ناڈو) کی ٹیم نے انگلش اور تامل ترجمہ قرآن بطور ہدیہ پیش کیا۔ یہ فنکشن 26 فروری 2017 کو منعقد ہوا تھا۔
افریقہ میں دعوت : گھانا سے ملی خبر کے مطابق، وہاں ڈاکٹر عبد اللہ لوگوں کے درمیان دعوتی کام کر رہے ہیں۔ وہ
‹ Previous page Next page › Contents of June 2017 All issues