Al-Risala · April 2018 · page 46

مس ایڈونچرزم

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۸، صفحہ ۴۶

خواتین کا رول : مس شینہ علی کولکاتا سی پی ایس کی نہات متحرک خاتون ممبر ہیں۔ وہ کولکاتا شہر میں ہونے والے مختلف پروگراموں میں جا کر وہاں موجود لوگوں کو ترجمہ قرآن اور دعوتی لٹریچر دیتی ہیں۔ مثلاً 4 ستمبر 2017 کو راما کرشنا مشن انسٹی ٹیوٹ آف کلچر (کولکاتا) میں یونیسکو(UNESCO) (UNESCO) کے تعاون سے ہونے والا پروگرام، جس کا عنوان تھا: عالمی مفاہمت برائے انسانی اتحاد۔ خواتین کے ذریعہ جو دعوتی کام ہورہا ہے، اس کی نسبت سے یہ سمندر میں تیرتے ہوئے آئس برگ کا ٹپ (tip of the iceberg) ہے۔ سی پی ایس انٹرنیشنل کے تحت دعوت کو پھیلانے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد لگی ہوئی ہیں۔ مثلاً ڈاکٹر فریدہ خانم (چیپر سن سی پی ایس انٹرنیشنل، دہلی)، انھوں نے سی پی ایس کے مشن کو اردو سے انگریزی زبان میں منتقل کیا ہے، اور حالیہ دنوں میں آپ نے جو پروگرام اٹینڈ کیے وہ یہ ہیں: انڈیا انٹرنیشنل سینٹر، نئی دہلی میں 12 جنوری 2018 کو لوٹس ٹیمپل اینڈ

‹ Previous page Next page › Contents of April 2018 All issues

Printed page