مس ایڈونچرزم
الرسالہ، اپریل ۲۰۱۸، صفحہ ۴۷
بہائی کمیونٹی نے چائلڈ رائٹ اور مذہب کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا تھا۔ اس موقع پر ڈاکٹر صاحبہ نے شرکت کی اور اسلام میں بچوں کے حقوق پر ایک لکچر دیا۔ اس کے بعد اوپی جندل گلوبل یونیورسٹی، سونی پت ہریانہ میں 23 جنوری 2018 کو ایک انٹرنیشنل سیمینار ہوا۔ اس میں مس شبینہ علی (کولکاتا ٹیم) نے ڈاکٹر فریدہ خانم کے ساتھ شرکت کی۔ یہاں مس شبینہ علی نے ایک پیپر پیش کیا، جس کا عنوان تھا، معاصر سیاسی اقدار اسلامی روحانیت کی روشنی میں (Present-day political values in the light of Islamic Spirituality)۔ پروگرام کے بعد تمام نیشنل و انٹرنیشنل مشارکین کو ترجمہ قرآن اور دعوتی لٹریچر دیا گیا۔ اس کے بعد 28 جنوری 2018 کو واردھا (مہاراشٹر) میں انسٹی ٹیوٹ آف گاندھی اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں اسلام کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈاکٹر فریدہ خانم نے شرکت کی۔ اس موقع پر مس شनाज انصاری (میرٹھ) ڈاکٹر صاحبہ کے ساتھ ہمراہ موجود تھیں ۔ اس پروگرام کا عنوان تھا، بڑے مذاہب میں انفرادی اور اجتماعی سطح پر عدم تشدد کا تصور، اصول اور عمل:
Concept, Principles and Practice of Non-violence at the individual and the societal level in major religious faiths. ان کے علاوہ جو خواتین اس دعوتی مشن کو آگے لے جارہی ہیں، وہ یہ ہیں: ڈاکٹر مسلمہ صدیقی، ڈاکٹر سعدیہ خان، ڈاکٹر نغمہ صدیقی، ڈاکٹر نجمہ صدیقی، مسز ماریہ خان، مسز راضیہ صدیقی، مز صوفیہ خان، مزستھی مہوترا، مز آنکھی چٹرجی، مز حمامہ فرقان (دہلی)، مزشناز انصاری (میرٹھ)، مزسارہ فاطمہ، (انگلش میگزین اسپرٹ آف اسلام، بنگلور)، مز مظہر النساء، مز فاطمہ اسریٰ (بنگلور)، مز صالحہ پروین (ہاسن)، مزقرۃ العین (کشمیر)، مز عصمت خانم، مز شیاما دیوی، مز سلطانہ بیگم، ڈاکٹر سفینہ تبسم (سہارن پور، یوپی)، مز شبانہ خاتون، مز یاسمین مہتاب (کولکاتا) مز امة المعز بشری (سعودی عربیہ)، مز نسیم نصرت (تھانہ، ممبئی)، مز ثمینہ خان (بودھن، مہاراشٹر)، مز مسعودہ خاتون (پٹنہ)، مز فوزیہ خان (پھلواری، بہار)، ڈاکٹر عالیہ، ڈاکٹر فوزیہ، مز اختر، مز سلمی عون، مز شبانہ انصاری (پاکستان)، مز گل زیبا احمد (میری لینڈ، امریکا)، مز کوثر اظهار (نیوجرسی، امریکا)، مز بشری کوثر (پیٹس برگ، امریکا) مز ایویٹ فرانسین گرے ([ Yvette Francine Gray] مسیسیپی، امریکا)، مسز فرحانہ طاہر، مسز نصیرہ یونس، مز شہنا زعلوی، (ٹکساس، امریکا)، اشرف النساء کلیم (پنسلوانیا، امریکا)، ڈاکٹر حنا (یوکے)، مزسیما جلال (دبئی)۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد ان خواتین کی ہے جو خود براہ راست دعوتی کام نہیں کرتی ہیں، لیکن فیملی میں جو لوگ کام کرتے ہیں ان کو وہ بھر پور طور پر سپورٹ کرتی ہیں، ان میں ایک اہم نام مز زرین خان (اہلیہ ڈاکٹر ثانی اثنین خان) کا ہے۔
کولکاتا ٹیم کا دعوتی دورہ : 12 ستمبر 2017 کو سی پی ایس ٹیم کولکاتا نے جمشید پور کا دورہ کیا۔ وہاں عیاض صاحب کی سربراہی میں الرسالہ ریڈرس سے ان کی ملاقاتیں ہوئیں۔ پھر الحر الائبریری میں ایک خصوصی نشست کے
‹ Previous page Next page › Contents of April 2018 All issues