Al-Risala · April 2019 · page 7

میں خدا کو پانا چاہتا ہوں

الرسالہ، اپریل ۲۰۱۹، صفحہ ۷

الفردوس) اس کے لیے ہے جو خدا کو دیکھے بغیر دیکھے، جو خدا کی جنت میں داخل ہو۔ نے سے پہلے اس کو الفردوس اس کے لیے ہے جو خدا کو دے بغیر دیکھے، جو خدا کی جنت میں داخل ہو کے سے پہلے اس کو دریافت کرے۔ خدا کو پانے کی توفیق اس کو ملتی ہے، جو خدا کے لیے غیر خدا کو چھوڑنے پر راضی رزیات رہے ۔ خدا نہ ہو پائے اس میں اس کی ، ہر خدا سے یہ مدعا ہو ہو جائے۔

☆☆☆☆☆☆☆

نے ان الیاس کو بھلا کام کرنا تھا اس میں پینا کہ آمدی کو ٹول سکر کے، رنے زندگانی کا ریشہ تھا ہر انسان کو پہلا کام یہ کرنا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ڈسکور کرے ۔ یہ زندگی کی شروعات ہے۔ اگر آپ سیلف ڈسکوری کے بغیر اپنی زندگی میں کوئی چوائس لے لیں تو آپ کے لیے یہ مقدر ہے کہ وہ آپ کو غیر مطلوب انجام کی طرف لے جائے گا۔ اس منفی رزلٹ کے بعد آپ چاہیں گے کہ آپ سیکنڈ چوائس لیں۔ لیکن سیکنڈ چوائس آپ کو دوسری ناکامی کی طرف لے جاسکتی ہے۔ اس سے بچنے کا صرف ایک راستہ ہے۔ وہ یہ کہ آپ ریلسٹک اپروچ کو اختیار کریں۔ تاریخ بتاتی ہے کہ آئڈلزم ہمیشہ ناکامی کی طرف لے جاتی ہے۔ جب کہ پریگمیٹک اپروچ کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔ لیکن یہ آئڈیل ٹرم جاتے ہیں۔ جب نہ ہو، بلکہ اوپر کی کامیابیوں کی بات ہے میں نہیں ہوتا، بلکہ یہ پریگمیٹزم کے سنس میں ہوتا ہے۔

☆☆☆☆☆☆☆ اعتدال کیا ہے ہو رہا ہے۔ کسی کو حق ہے کہ کسی مستقیماں ہو رہا ہے۔

اعتدال کا اصول، کسی اصولی موقف کی طرح کسی مستقل اصول پر مبنی نہیں ہے۔ اپنی حقیقت کے اعتبار سے یہ پریکٹیکل وزڈم (practical wisdom) کے اصول پر مبنی ہے۔ یعنی جس موقعے پر خالص اصولی موقف بظاہر قابل عمل (practical) نہ ہو، وہاں حالات کو دیکھتے ہوئے رعایت کا طریقہ اختیار کیا جائے، اور ایسے موقف کو اختیار کیا جائے، جس میں نقصان بھی کم ہو، اور اختلاف کی صورت ختم ہو جائے۔ مثلاً پراپرٹی کی تقسیم کا معاملہ ہو، اور دو آدمیوں کے درمیان اختلاف پیدا ہو جائے، تو دونوں پارٹیوں کو چاہیے کہ وہ نزاع کی صورت کو ختم کرنے کے لیے ایک ایسے درمیانی حل پر راضی ہو جائیں، جس میں بظاہر نظری انصاف تو نہ ہو، لیکن اس سے نزاع کی صورت ختم ہوتی ہو۔ حل پر راہی ہو جاتا ہے، اس میں بظاہر طرفی انصاف نہ ہو، لیکن اس سے ہر اس ح ایسے حل کو پریکٹیکل وزڈم پر مبنی حل کہا جاتا ہے۔

صورت مں ہوی ہو۔

‹ Previous page Next page › Contents of April 2019 All issues

Printed page