اسلام کیوں قبول کیا
الرسالہ، اکتوبر ۲۰۱۹، صفحہ ۲۵
سرگرداں تھا اب میں نے اپنی فطرت کی آواز کے مطابق یہ مطلوب دنیا پالی ہے۔ ان کو اسلام کی یہ دریافت ایک صوفی بزرگ کے ذریعہ ہوئی۔ وہ مادی دنیا سے غیر مطمئن تھے۔ مادی ترقیوں میں انہیں اپنی فطرت کا جواب نہیں مل رہا تھا۔ پھر جب وہ صوفی بزرگ سے ملے تو انہیں روحانیت کی سطح پر اپنی فطرت کا جواب مل گیا۔ میں نے دیکھا کہ وہ اب نہایت اطمینان کی حالت میں ہیں۔ ان کو کامل ذہنی سکون مل گیا ہے۔ وہ اپنا زیادہ وقت ذکر اور تسبیح میں گزارتے ہیں۔ (اسپین کا سفر) ضروری اعلان مولانا وحید الدین خان صاحب کی منتخب کتابوں کا سیٹ مسجد اور مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
(1) بڑا سیٹ، 21 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 1000/- مع پوسٹل چارج 1_ علماء اور دورِ جدید 2_ فکرِ اسلامی 3_ اسباقِ تاریخ 4_ عظمتِ قرآن، 5_ رازِ حیات 6_ دعوتِ اسلامی 7_ اللہ اکبر 8_ مذہب اور جدید چیلنج 9_ کتابِ زندگی 10_ ایمانی طاقت 11_ مطالعہ سیرت 12_ مطالعہ حدیث 13_ مطالعہ قرآن 14_ راہِ عمل 15_ اسلام پندرھویں صدی میں 16_ اظہارِ دین 17_ تذکیر القرآن (اردو) 18_ خاتونِ اسلام 19_ عورت معمارِ انسانیت 20_ الاسلام 21_ اسماء حسنیٰ (2) چھوٹا سیٹ، 9 کتابیں، خاص رعایتی قیمت 500/- مع پوسٹل چارج 1_ انسان کی منزل 2_ مطالعہ حدیث 3_ رازِ حیات 4_ مطالعہ سیرت 5_ امنِ عالم 6_ مطالعہ قرآن 7_ اللہ اکبر 8_ عورت معمارِ انسانیت 9_ تذکیر القرآن نیز ماہنامہ الرسالہ کو مسجد، مدرسے اور لائبریری میں پہنچانے کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے ۔ خاص رعایتی سبسکرپشن قیمت برائے ایک سال: 150/- جو حضرات اپنے خرچ پر ان رعایتی پروگراموں میں حصہ لینا چاہیں وہ نیچے دیے ہوئے نمبر پر فون کریں:
برائے کتاب سیٹ : 22672 85888، برائے الرسالہ: 22679 85888
‹ Previous page Next page › Contents of October 2019 All issues