Al-Risala · January 2020 · page 42

(Preceding) ہو چکا ہے

الرسالہ، جنوری ۲۰۲۰، صفحہ ۴۲

ساز کائنات کے 1830ء میں مشہ کرنے ہندستانی کا انتخاب کیا، وہ راجہ رام موہن رائے تھے۔ چنانچہ وہ 1830 میں اس مشن کے تحت انگلستان گئے۔۔

ہند وقوم کو اٹھارھویں صدی میں راجہ رام موہن رائے جیسا آدمی مل گیا۔ اس لیے وہ فوراً سائنس کی تعلیم میں داخل ہوگئی۔ مگر مسلمانوں کو پچھلے دو سو برس میں بھی غالباً کوئی ’’راجہ رام موہن رائے‘‘ نہیں ملا۔ ایسی حالت میں مسلمان اگر جدید تعلیم میں پیچھے ہیں تو یہ عین وہی بات ہے، جو واقعہ کے اعتبار سے ہونی چاہیے ۔

(Preceding) ہو چکا ہے

میں نے بطور خود ایک اصطلاح وضع کی ہے، جس کو میں ڈیگال ازم (Degaulism) کہتا مولانا وحید الدین خاں صاحب کی تقریر یا تحریر کے لیے آپ اپنی سہولت کے اعتبار سے درج ذیل میں دیے گئے QR Code کو اپنے موبائل سے اسکین کیجیئے اور مطلوبہ پیچ کوٹ کیجیئے ۔ ڈي جي پور یوٹیوب Youtube Facebook For Donation Whatsapp

‹ Previous page Next page › Contents of January 2020 All issues

Printed page