Al-Risala · May 2021 · page 20

(William Crookes, 1832-1919) ك ک سال

الرسالہ، مئی ۲۰۲۱، صفحہ ۲۰

(William Crookes, 1832-1919) ك ک سال

پایا۔ حالانکہ اس سے پہلے یہ کروکس (1823-1919 ,William Crookes) کے مشاہدہ میں آئی تھی۔ مگر اس نے اس کو بے معنی (nonsense) قرار دے کر نظر انداز کردیا، وغیرہ۔ نئی چیز دریافت کرنے کے لیے سب سے اہم چیزیں دو ہیں۔ ایک، تجسس (curiosity)، دوسرے یہ کہ آدمی وہ ضروری معلومات رکھتا ہو جس کے بعد وہ ایک چیز کو دوسری چیز سے وابستہ روز نامہ یہ کہ اس کی رہنمائی اور سر پرستی کے بغیر د ور و نز دیک اور پیر و مر کر سکے )link(۔

(Thomas Shadwell 1642-1692) انگ ر یز شاعر اور ڈراما نگار ٹامس شڈول قول ہے کہ بے وقوف کی جلد بازی دنیا میں سب سے زیادہ سست رفتار چیز ہے : آج کل کے لوگوں کے حالات کو دیکھیے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی یہ سوچ کر لکھے یا بولے کہ رضائے خداوندی کیا ہے۔ ہر ایک بس یہ سوچ کر لکھتا ہے اور بولتا ہے کہ رضائے قوم کیا بہت سے موضوعات ہیں، جیسے: ہدایت کیا ہے؟ یہ ہے کہ نہیں؟ باب دوم، رضا کے موضوعات، ہے، رضائے مفاد کیا ہے، رضائے مصلحت کیا ہے، وغیرہ۔

ایک مفاد کا لفظ ہے، مگر اس کے معنی "مقابل ہلیہ" ہیں۔ ۔۔ باء، ماء، داد، ت ایک مفکر کا قول نظر سے گزرا کہ ” جہاں تلوار چلتی ہے وہاں سے حل غائب ہوجاتے ہیں “۔ یہ نہایت درست بات ہے۔ اور پوری تاریخ اس حقیقت کی تصدیق کرتی ہے۔ جنگ اور تعمیر دونوں کام ساتھ ساتھ نہیں ہو سکتا۔ سچے قائد کی پہچان یہ ہے کہ وہ جنگ اور ٹکراؤ سے آخری حد تک اعراض کرے۔ تا کہ اس کا لوہا تلوار بننے میں ضائع نہ ہو، بلکہ وہ ہل بنانے کے کام میں آسکے۔ ایک صاحب ایک مسلم قائد کی عظمت کے بہت زیادہ قائل تھے۔ انھوں نے قائدِ موصوف کے بارے میں تقریر کرتے ہوئے پرجوش طور پر کہا: وہ سو بار غلطی کر سکتے تھے مگر وہ ایک بار بھی کسی

‹ Previous page Next page › Contents of May 2021 All issues

Printed page