Al-Risala · May 2021 · page 31

18 ستمبر 1985

الرسالہ، مئی ۲۰۲۱، صفحہ ۳۱

یہاں کے لوگوں کو تربیت کے سخت کورس سے گزارا جارہا ہے یہ کورس جب مکمل ہوگا تو وہاں کے یہاں کے لوگوں کے لوربیت کے سخت کورس سے گزرا جارہا ہے۔ یہ کورس جب مکمل ہوگا تو یہاں کے مسلم افراد میں، ان شاء اللہ، وہ سنجیدگی اور حقیقت پسندی آچکی ہوگی، جو اسلام کی دعوت کا حامل بننے کے لیے ضروری ہے۔

کے لیے ضروری ہے۔

پر خرچ کر نے کے سلسلے میں قرآن مجید میں انفاق کا حکم اب انو رُوکّھ اس دُرث مالی اب پیسہ خرچ کرنے کے سلسلے میں قرآن میں اعتدال کا حکم دیا گیا ہے : وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلَىٰ عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُومًا مَّحْسُورًا (17:29)۔ یعنی اور نہ تو اپنا ہاتھ گردن سے باندھ لو اور نہ اس کو بالکل کھلا چھوڑ دو کہ تم ملامت زدہ اور عاجز بن کر رہ جاؤ۔ حدیث میں آیا ہے : مَا عَالَ مَنِ اقْتَصَدَ (مسند احمد، حدیث نمبر 4269)۔ یعنی جس نے میانہ روی اختیار کی وہ محتاج نہیں ہوا۔ اکثر پریشانیوں کا سبب یہ ہوتا ہے کہ آدمی اخراجات میں اعتدال کی حد پر قائم نہیں رہتا۔ شادی کرنا، گھر بنانا، اور اس طرح کے دوسرے اخراجات کا مسئلہ سامنے آتا ہے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ خرچ کر ڈالتا ہے۔ اگر ایسے مواقع پر اپنی وسعت کو دیکھا جائے، نہ کہ کسی مفروضہ معیار کو، تو زیاوہ ن ان دور ماہے ، روایت پاس پرپس ا کبھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اینڈریو کارنیگی (1919-1835) ز اسٹیل کا صنحہ لٹ نہ سکی، رخنہ پڑ گیا میں مکالمہ تحریر کیا، 1889ء میں (۳۱)

اینڈریو کارنیگی (1919-1835) نے اسٹیل کی صنعت میں کافی ترقی کی۔ 1889ء میں اس نے ایک مقالہ شائع کیا جس کا نام تھا دولت کی بائبل (The Gospel of Wealth)۔ اس مقالہ میں اس نے بتایا کہ دولت مند آدمی جب دولت حاصل کرے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی دولت کو رفاہ عام کے کام میں لگائے:

A rich man should, after acquiring his wealth, distribute the surplus for the general welfare. (Andrew Carnegie)

یہ ایک نہایت اہم اصول ہے۔ اینڈریو کارنیگی نے جو بات سماجی اصطلاح میں کہی وہی بات پیغمبر اسلام نے مذہبی اصطلاح میں اس طرح کہی ہے کہ خدا تمھیں دولت دے تو تم دائیں بائیں بات براے راست | میں کی نری ہیں ہی ادب کی باتیں

‹ Previous page Next page › Contents of May 2021 All issues

Printed page