مولانا کی آئیڈیالوجی
الرسالہ، اگست ۲۰۲۱، صفحہ ۵۹
ایک خط کاندھلہ ۱۱ رمضان المبارک ۱۳۴۴ محترم مکرم جناب ڈاکٹر صاحب ، دام مجدکم السلام علیکم !
آنجناب کے گرامی نامہ نے دارالعلوم کے مناظرانہ و منا پیش کر سکتا ہوں ، تائیدِ الٰہی سے کام شروع کیا ہے ، محمد علی جمّال کا آں جناب کے گرامی مرتبت والد مکرم کی وفات پر تعزیت پیش کرتا ہوں ۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور آپ جیسے فاضل شخص کو میں کیا کہوں ، کیا لکھوں ۔ میری مولانا سے واقفیت اور ملاقات بہت پرانی تھی ، جب وہ جمعیت علماء کی بلڈنگ میں گلی قاسم جان میں اوپر کمرہ میں رہتے تھے، اس وقت میرا مولانا کے پاس بارہا جانا ہوتا رہا، بعد میں بھی بنگلہ والی مسجد بستی حضرت نظام الدین میں جب وہ اکثر آیا کرتے تھے اور مولانا عبید اللہ بلیاوی اور مولانامظہارالحسن کاندھلوی سے بطور خاص رابطہ رکھتے تھے۔ ان کے علاوہ بھی مختلف مواقع پر مولانا سے نیاز حاصل ہوا۔ مولانا کی ادارت میں جو ہفت روزہ الجمعیۃ چھپتا تھا، اس کا تقریباً مکمل فائل میرے پاس ہے اور اگر چہ مولانا کے بعض نظریات سے صاف اختلاف تھا اور ہے، لیکن مولانا کی تالیفات اور الرسالہ اہتمام سے پڑھتا رہا، بہر حال مولانا کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا ہے، مستقبل میں اس کا پر ہونا آسان نہیں۔ اس نقصان کی تلافی متوقع نہیں۔ اور کیا عرض کروں۔ پرواز، آسمان میں، فضا میں اس کی نورالحسن راشد کاندھلوی مولویان، کاندھلہ، ضلع شاملی۔ یوپی ۲۴ / اپریل ۲۰۲۱ء
‹ Previous page Next page › Contents of August 2021 All issues