حیدر میواتی ندوی
الرسالہ، اگست ۲۰۲۱، صفحہ ۷۶
ٹوکا۔ حضرت عمر اگرچہ خلیفہ اور حاکم تھے، آپ نے فوراً اسے مان لیا اور کہا۔ ۔۔ ”اگر علی نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتا“۔
قارئین! امید ہے مولانا وحید الدین خان مرحوم جیسی شخصیت کی اس مختصر سی تحریر کے بعد، ہم کوتاہیوں کی نشاندہی کو ذرا اور انداز میں دیکھنا شروع کر دیں گے۔ https://jang.com.pk/news/964807 خس و خاشاک سے اس نے کیے برق و شرر پیدا ( مولانا وحیدالدین خاں- 1925ء 2021ء )
حیدر میواتی ندوی
”خدا نے اپنی قدرت سے کیے شمس و قمر پیدا“ جہاں آباد میں کتنے ہوئے لعل و گہر پیدا وحید الدین خاں صاحب یقیناً مرد حق ہیں تھا ہزاروں میں کوئی ہوتا ہے ایسا راہبر پیدا بہت سلجھی ہوئی وہ گفتگو فرمایا کرتے تھے دلوں میں اس کوسن کے ہوہی جاتا تھا اثر پیدا جہاں سے اہل دل اہل یقیں اٹھتے ہی جاتے ہیں کہ کم ہوتے ہیں سچے عاشق خیر البشر پیدا امین و پاسباں علم نبوت کا انہیں پایا ہوئے اس کی نظر سے بے شمار اہل نظر پیدا یقیں محکم عمل پیہم تھا وصف خاص اک اس کا خس و خاشاک سے اس نے کیے برق و شرر پیدا ہمارے گھر میں وہ اک بار مہماں بن کے آئے تھے کیے جس نے زمانہ میں الگ شام و سحر پیدا بنا مالی کے اب گلشن بھی ویرانہ سا لگتا ہے کیے تھے اس نے دل کی آہ سے گل ہائے تر پیدا تھکا ہارا مسافر سایہ رحمت میں جا ٹھہرا خدا سے آہ و زاری کر کیا عزم سفر پیدا ”ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا“ بتاؤ سانحہ حیدر یہ کس کا پیش آیا ہے وحید عصر کے غم میں ہوئی ہے چشم تر پیدا yusufhaider4313@gmail.com
‹ Previous page Next page › Contents of August 2021 All issues