Al-Risala · August 2021 · page 143

Twitter.com/narendramodi, 22 April, 2021

الرسالہ، اگست ۲۰۲۱، صفحہ ۱۴۳

مولانا وحید الدین خاں 96 برس کی عمر میں اس دارفانی سے رحلت کر گئے ۔ مولانا صاحب نے پس ماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔ ان کے انتقال پر مسلم امت یقیناً ایک عظیم مذہبی (nasirusafzai@gmail.com) اسکارلر سے محروم ہوگئی ہے ۔ www.lafzuna.com/history/s-21948 تاریخِ وفات منظوم مولانا وحید الدین خاں مولاناتحمید خضر ندنوی، بہار عالم اسلام کے شیخ کبیر ایک مورخ، اک مجدد، شاہ فن عصر نو کے تھے خطیب انقلاب امن کا پیغام بر، ظلمت شکن آہ! دنیا سے گئے دار السلام تھے وحید الدین امت کے حکیم تیری تصنیفات ہیں، شمع حرم آٹھ روزہ یومِ بدھ، ماہِ صیام نور کی بارش ہو بر قبرِ وحید اے خضر لکھ تاریخِ موتِ وحید ماہنامہ الرسالہ کے مدیر شیخ عرفاں، شیخ دیں، شیخ زمن علم و حکمت کا نرالہ آفتاب ہادیِ ہندوستان، بدعت شکن زندگی کا ہوگیا قصہ تمام پاک طینت، نیک دل، طبع حلیم تیری توضیحات ہیں، مُثبت حَکَم چودہ سو بیالیس میں مرگِ امام ایں دعائے قلب مضطر، یا مُعید یا الله، یا غَفّار، یا حَمید

‹ Previous page Next page › Contents of August 2021 All issues

Printed page